لکھنؤ (پریس ریلیز) نخاس رضا بازار کی جنت انصاری بنت صلاح الدین پانچ سال کی عمر میں قرآن کریم کا ناظرہ مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی جنت انصاری کی اس کامیابی پر اہل خانہ سمیت رشتہ داروں میں خوشی کا ماحول ہے جنت انصاری شروع سے ہی پڑھنے میں دلچسپی رکھتی تھی اس نے اپنے ہی گھر میں اپنی والدہ کی نگرانی میں قرآن کریم کا ناظرہ مکمل کیا جنت انصاری کی اس کامیابی پر ابو حنظلہ انصاری کلیم انصاری محمد انس صلاح الدین انصاری نے جنت انصاری کو مبارک باد اور نیک خواہشات سے نوزا۔
متعلقہ مضامین
اُردو میڈیم اسکولوں کے اساتذہ کے ساتھ محکمۂ تعلیم بہار کا غلط رویہ، E – Shiksha kosh App میں جلد سدھار کرنے کی مانگ: مہجورالقادری
نوادہ ( پریس ریلیز) بہار اسٹیٹ اردو ٹیچرس ایسوسی ایشن نوادہ کے صدر مولانا محمد جہانگیر عالم مہجور القادری نے اپنے ایک پریس اعلانیہ میں اس بات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ادھر حالیہ کئی مہینوں سے مسلسل اردو میڈیم اسکولوں کے اساتذہ کو محکمہء تعلیم بہار کا ہراساں کرنے والا […]
جامعہ اشرفیہ مبارکپور کے صدرالمدرسین کا مدرسة المدینہ اعظم گڑھ کا دورہ
اعظم گڑھ(پریس ریلیز)الحمدللہ ثم الحمدللہ! دعوت وتبلیغ کی عالمی غیرسیاسی تنظیم "دعوت اسلامی” نے جہاں پوری دنیا میں دعوت وتبلیغ اور اعلیٰ ووسیع پیمانہ پر رفاہی خدمات انجام دی وہیں تعلیم وتعلم کے حوالے سے بھی اس تنظیم کی خدمات وسیع سے وسیع تر ہے چنانچہ چند برسوں میں اس کے تعلیمی ادارے (جامعات المدینہ، […]
22 علما نے ایل۔ایل۔بی۔ کورس کیا مکمل
ملک کے تین مختلف ریاستوں میں ان عالم وکلاء کی تقرریاں ہوئیں۔ کیرالہ مرکز نالج سٹی میں ورلڈ انسٹی ٹیوٹ فار ریسرچ ان ایڈوانسڈ سائنسز – WIRAS کے 21 طلباء تامل ناڈو، کیرالہ اور کرناٹک کی عدالتوں میں بطور وکیل سلیکٹ ہوۓ۔ ۔ ورلڈ انسٹی ٹیوٹ فار ریسرچ ان ایڈوانسڈ سائنس (WIRAS) سے مذہبی علوم […]




