مہدیہ بازار/سدھارتھ نگر: 16 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) مسیح العلما فاؤنڈیشن کے ہیڈ آفس مہدیہ بازار میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں وسیم کی قرآن پاک کے متعلق کھلی گستاخی کی سخت مذمت کی گئی اور حکومتی سطح پر اس کو سخت سزا دینے کی مانگ کی گئی…. اس میٹنگ میں شریک صدر فاؤنڈیشن حضرت مولانا صادق رضوی صاحب نے کہا کہ وسیم کا بیان ناقابل برداشت ہے، ایسے لوگوں کی بیان بازی سے ملک کی سالمیت کو خطرہ ہے اس لیے حکومت ایسے پاگل کتوں کو نکیل لگائے . حضرت مفتی کہف الوری مصباحی نے کہا کہ وسیم کی یہ پہلی بار کی بدتمیزی نہیں ہے؛ آئے دن کسی نہ کسی طرح کی زہرافشانی کرتا رہتا ہے۔
متعلقہ مضامین
تحریک اصلاح معاشرہ کے ہیڈ آفس پر عرس شعیب الاولیاء کی تقریبات کا اہتمام
تحریک اصلاح معاشرہ کے ہیڈ آفس پر عرس شعیب الاولیاء کی تقریبات کا اہتمام
ادارہ و خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف میں کچھ اس انداز میں منایا گیا جشن عید میلاد النبیﷺ
براؤں شریف/سدھارتھ نگر: 19 اکتوبرجشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تقریب خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف کے اہم تقریبات میں سے ایک ہے سرکار شعیب الاولیاء کے زمانے سے ہی اسے خانقاہ فیض الرسول میں کافی اہتمام کے ساتھ منایا جاتا رہا ہے۔خانقاہ فیض الرسول میں اس تقریب کی اہمیت وعظمت کا […]
شمس الاساتذہ علیہ الرحمہ کےعرس کی سالانہ تقرب آج محدود پیمانے پر
مظہرِ شمس العلماء جہانِ کرممخزنِ علم وحکمت پہ لاکھوں سلام جامع معقول و منقول ، شمس الاساتذہ ، استاذناالکریم، حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی زین العابدین شمسی رضوی رانی گنج ڈنڑوا اکبرپور امبیڈکرنگر (سابق صدرالمدرسین جامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہنا کھنڈسری سدھارتھ نگر یوپی انڈیا) کا تیسرا سالانہ عرس مقدس بنام عرس شمس الاساتذہ آج […]