بہار مہاراشٹرا

ممبئی: مولانا غلام حیدر اشرفی (کٹیہار) کا سڑک حادثہ میں انتقال

ممبئی: 10 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) حضرت مولانا حافظ و قاری غلام حیدر اشرفی ابن مرحوم حافظ عبد المجید اشرفی کا اچانک 9 مارچ کی رات کو سڑک حادثہ میں وصال ہو گیا -یہ حادثہ فاجعہ ممبئی میں ہیش آیا -موصوف موضع کٹار ،پوسٹ کروم ہاٹ ،تھانہ کدوا ،کٹیہار کے باشندہ تھے- بھیونڈی ،تھانے ،مہاراشٹرا میں دارالعلوم غریب نواز کے بانی مبانی تھے – سنی دارالعلوم محمدیہ کے سینئر استاد حضرت مولانا غلام معصوم اکبر اشرفی کے چھوٹے بھائی ہیں -مرحوم کے وصال سے گھر میں کہرام مچا ہوا ہے،اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے