سدھارتھ نگر

مدرسہ رئیس العلوم و جامعہ تعلیم النساء موضع پرسیا، اٹوا ضلع سدھارتھ نگر میں داخلہ شروع

خوشخبری خوشخبری خوشخبری
آپ تمام لوگوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مدرسہ رئیس العلوم و جامعہ تعلیم النسآء موضع پرسیا ڈاکخانہ کرہیا گوشاٸیں تحصیل اٹوا ضلع سدھارتھ نگر اترپردیش میں یکم مارچ 2021 بروز پیر سے داخلہ شروع ہو گیا ہے مدرسہ رئیس العلوم و جامعہ تعلیم النسآ ٕ میں آپ کے بچے بچیوں کےلیے پراٸمری سے درجات ثانیہ (عربی) تک دینی و عصری تعلیم کابہترین انتظام کیا گیا ہے جس میں تجربہ کار معلمین و معلمات کے ذریعہ آپ کے نونہالوں کو دینی و عصری علوم سے روشناس کرایاجاتا ہے ہمارے طلباء و طالبات کو نماز کی پابندی کے ساتھ ساتھ طریقۂ نماز نبوی سے واقف کرایا جاتاہےعصری تعلیم کمپیوٹر لیبارٹری، روشنی اور کشادہ کلاس رومس و درسگاہوں کا انتظام ہے۔دور دراز سے طالبات کے آنے جانے کے لیے گاڑی کا انتظام ہے۔
لہذا آپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ اپنے بچے بچیوں کے داخلہ کی کارواٸی مدرسہ رئیس العلوم وجامعہ تعلیم النسآ ٕ للبنات کے صدر دفتر میں پہونچ کر جلد سے جلد کرالیں۔
بحکم
پرنسپل و جملہ اراکین مدرسہ رئیس العلوم وجامعہ تعلیم النسآ موضع پرسیا ڈاکخانہ کرہیا گوشائیں تحصیل اٹوابازارضلع سدھارتھ نگر یوپی
موباٸل نمبر 8948397249

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے