14فروری(عبدالرحیم برہولیاوی) مولانا ہارون رشید سابق پرنسپل مدرسہ رحمانیہ سوپول دربھنگہ کے انتقال پر امارت شرعیہ کے نائب ناظم مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی نے گہرے صدمہ کا اظہارِ کیا ہے انہوں نے فر مایا کہ مولانا بڑے عالم دین اور تعلیم وتربیت کےمیدان میں انکی خدمات لایق ستائش تھی. انکے انتقال سے بڑا علمی تعلیمی خسارہ ہوا ہے اللہ تعالیٰ معفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
متعلقہ مضامین
یونیفارم سول کوڈ جمہوری آئین کے خلاف ہے۔ عادل مصباحی
یونیفارم سول کوڈ جمہوری آئین کے خلاف ہے: عادل مصباحی کا بیان
موتی ہاری: فلاح اکیڈمی میں منعقد ہوا بزم شعر و سخن کا ماہانہ طرحی مشاعرہ
اردو زبان و ادب کی ترویج و اشاعت ہماری اولین ترجیح۔ ڈاکٹر طاہرالدین طاہر موتی ہاری: 12 ستمبر، ہماری آوازفلاح اکیڈمی آفیسر کالونی چکیا میں بزم شعر و سخن کا دسواں ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد ہوا- رحمانیہ فاؤنڈیشن رمڈیہہ کے ڈائریکٹر الحاج مولانا رضاء الرحمن حیدری نے مشاعرہ کی صدارت کرتے ہوئے اپنے خطاب میں […]
جامعہ گلشن فاطمہ للبنات میں جشن غوث الوری کا انعقاد ہوا
سیوان: 19 اکتوبر زمانے بیت گئے صدیاں گزرگئیں مگرابن زہرا کےذکرکی خوشبو آج بھی مشام جاں کو معطر کئے جارہی ہےاور قیامت تک یہ خوشبو یونہی اہل ایمان کےدروبام کو مہکاتی رہیگیگیارہ ربیع الغوث صبح کی سہانی گھڑی ہے جامعہ گلشن فاطمہ للبنات کی طالبات اپنے اپنے ہاتھوں میں اللہ کا مقدس کلام لیے بیٹھی […]