گورکھ پور

گورکھپور کی مشہور درگاہ حضرت مبارک خاں شہید میں کل منایا جائے گا عرس حضرت ابوبکر صدیق

ان شاءاللہ عزوجل کل 5فروری بروز جمعہ مطابق 22جمادی الآخرخلیفہ اول امیر المومنین حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا عرس پاک آستانہ عالیہ حضرت بابا مبارک خان شہید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پر منایا جاۓگا جس قرب وجوار کے علماء کرام وفقہاء عظام وآئمہ عظام و عاشقان اولیاء تشریف لائے گے لہٰذا آپ تمامی حضرات سے عرض ہیکہ اس با برکت محفل میں شامل ہو کر محفل کو کامیاب بنائیں اور بزرگان دین کے فیوض وبرکات سے مالا مال ہوں۔

اپیل کنندہ: نظام احمد قادری مصباحی صدر رضا اکیڈمی شاخ مہراج گنج یوپی سرپرست تحریک پیغام انسانیت انڈیا

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے