بہار مذہبی گلیاروں سے

ادارہ شرعیہ کا اعلان: چاند دیکھنے کا اہتمام کریں

پٹنہ : 2 دسمبر
ادارہ کے صدر مفتی فقیہ ملت علامہ الحاج الشاہ مفتی محمدحسن رضا نوری صاحب قبلہ مطلع کرتے ہیں کہ ماہ جمادی الاولی ۱۴۴۶ ھ اختتام پذیر ہے اور ماہ جمادی الاخری ۱۴۴۶ھ کی آمد آمد ہے اس لئے تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ ۲۹ جمادی الاولی ۱۴۴۶ھ آج ۲ دسمبر ۲۰۲۴ء کو بوقت مغرب چاند دیکھنے کا اہتمام کریں اگر کہیں چاند نظر آجائے تو اپنے مقامی ذمہ دار عالم دین کے پاس جا کر شہادت دیں یا مرکزی ادارہ شرعیہ کے مندرجہ ذیل نمبرات پر خبر کریں۔

9234783211 

9431023864

9931065165 

8092391742

9835423434 

9934089492 

9931664457 

9572161137 

9431227896

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے