سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

ابوالحسن خان ونچت بہوجن اگھاڑی ممبئی کی صدارت کے عہدہ سے مستغفی

ممبئی:
ممبئی کے سیاسی حلقوں میں یہ خبر انتہائی اہم مانی جا رہی ہے کہ ایسے وقت میں جب مہاراشٹر میں عنقریب الیکشن کا بگل بجنے والا ہے ابوالحسن خان کا ونچت بہوجن اگھاڑی کی صدارت کے عہدے سے مستغفی ہونا اور استغفے کا فوری طور پر قبول کر لیا جانا ریاست کے سیاسی ماحول میں تبدیلیوں کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے
انکے اس اقدام کے پیچھے مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں، پارٹی کی سیاسی حکمت عملی سے اختلاف رائے، نئی سیاسی حکمت عملی یا کس نئی سیاسی پارٹی کا انتخاب جیسی کئی وجوہات کی طرف اشارہ کرتا ہے
دیکھنا یہ ہے کہ انکا استغفی دوسری سیاسی پارٹیوں کو کون سا موقعہ فراہم کر سکتا ہے
بہرحال اب اگلا پڑاؤ کون سا ہوگا یہ سمجھنے کے لئے آئندہ کی حکمت عملی پر نظر رکھنی ہوگی۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے