ایم۔پی۔ مذہبی گلیاروں سے

قاری اشفاق قادری نے جمعہ میں کی فلسطین و غزہ کے مسلمانوں اور قیدی علماء کی رہائی کے لیے خصوصی دعا

دیپال پور [اندور] قاری اشفاق قادری ( مدرس مدرسہ اہل سنت عزیز العلوم، دیپال پور، اندور،) نے آج نماز جمعہ کے بعد فلسطین اور غزہ کے مسلمانوں کے لیے خصوصی دعا کی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں فلسطین میں جاری ظلم و ستم پر شدید افسوس کا اظہار کیا اور عالمی برادری سے اس مظلوم قوم کے حق میں آواز بلند کرنے کی اپیل کی۔

قاری اشفاق قادری نے مزید مفتی سلمان ازہری اور مولانا قمر غنی عثمانی کی غیر قانونی حراست کے حوالے سے بھی تشویش کا اظہار کیا اور ان کی جلد رہائی کے لیے دعا کی۔

رپوٹر:- آصف جمیل امجدی

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے