راجستھان

کھوکھا میں شان و شوکت کے ساتھ نکلا عید میلاد النبی کا جلوس

بڑی ہی شان وشوکت کےساتھ سرزمین کھوکھاپر, جشن عیدمیلادالنبی صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ والہ وسلم منایا گیا جس میں کافی علمائے کرام شریک اجلاس تھے حضرت مولاناغلام محمد اکبری مولانامحمد موسیٰ صاحب اسودی مولانامحمدخان ہمدرد مولانامحمدایوب صاحب نقشبندی مولاناکاتب محمدبشیراکبری مولانامحمدعارف صاحب رضوی مرادآبادی خصوصی خطاب کےلئے مرادآباد سے تشریف لائے حضرت علامہ مولانا مفتی محمدرضوان صاحب قبلہ مدظلہ النورانی نے دورحاضرکےحالات کومدنظررکھتےہوئےقوم مسلم کوبہترین پیغام دیا اورقرآن وحدیث پاک کی روشنی میں خوب سمجھایاجلسہ بڑاہی کامیاب رہااورکثیرتعدادمیں علمائےکرام موجود تھےآخرمیں سرکاراعلٰی حضرت کامشہورزمانہ سلام مصطٰفٰےجان پہلاکھوں سلام پڑھ کرجشن عیدمیلادالنبی صلی اللّہ تعالیٰ علیہ والہ و سلم اختتام پذیر ہوا۔

ازمحمدصدام حسین چانیاں کھوکھا تحصیل باگوڑاضلع سانچورراجستھان. 9680184319

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے