بروز بدہ 23اگست شام 6.5منٹ پرہندوستان کاچاندمشن چندریان 3چاند کی سطح پر لینڈ کرکہ ہندوستان کانام تاریخ صفحات پر ثبت کردیاہندوستانیوں کا سرفخرسےاونچاکردیااس کے لئے ہم اسرواورتمام سائنسدانوں کاشکریہ اداکرتےہیں کہ ان کی محنتوں کاوشوں سےہندوستان کا پرچم چاندکی دنیامیں لہرائےگا اب ہندوستانی جہاں بھی جائیں گےاِن کی پہچان چاندپرپہنچ نےوالے ملک سےہوگی اس سے پہلے چندریان 2چاندپرصافٹ لینڈنہیں کرسکاجس سےاسراور ملکیوں کوبہت صدمہ ہوالیکن اصل کامیابی تویہی ہوتی ہےکہ ہار سےسبق سیکھتے ہوئے آگے بڑھیں یہاں اسرونےیہی کیااپنی گزشتہ خامیوں سےسبق سیکھتے ہوئے چندریان 3کوآخرکارچاندکی دنیاپراتاردیااور کامیاب ہوئے سائنسدانوں کی ہی کاوشوں سےہوائی جہاز ہویابحری جہاز یابین الاقوامی خلائی اسٹیشن یا فون ہویا ویڈیوز کال ہم دنیابھرفون سے رابطہ قائم کرسکتےہیں ترقی یافتہ دورمیں سیائنس کونظراندازنہیں کرسکتے اورملک کےموجودہ وزیرِاعظم نریندر مودی جی نےاپنےخطاب میں کہاکہ کہاوت مشہورہےکہ چندہ ماما بہت دورہے اسروکی کامیابی سے ہم کہیں گے کے چندہ ماما اب بہت دورنہیں بلکہ اب ہم کہیں گے چندہ مامادور ہے محمد توحید رضا علیمی امام مسجد رسولُ اللہﷺ اور خطیب مسجد رحیمیہ میسور روڈ جدید قبرستان بنگلور نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
متعلقہ مضامین
گستاخ و ملعون کو عبرت ناک سزادی جائے۔ محمد توحید رضا علیمی
آخر کیوں دن بدن گستاخ و ملعون پیدا ہو رہے ہیں ؟ بنگلور: 8 اکتوبرمعروف اسلام اسکالر مولانا محمد توحید رضاعلیمی نے گستاخِ رسول کے خلاف اپنا بیان رکارڈ کرواتے ہوئے کہا کہ گستاخ و ملعون نے نبی آخرالزماں ﷺ کی بلندو بالا ارفع و اعلیٰ مقدس وباعظمت و بابرکت شان میں نازیبہ کلمات بک […]
موت عالِم سے جڑی ہے موت عالَم بے گماں
موت عالِم سے جڑی ہے موت عالَم بے گماں۔
مفتی کرناٹک کے وصال پر علما غمگین
گلبرگہ میں پولیس کے سامنے بی۔چے۔پی۔ نیتاؤں سمیت ہندوؤں نے کی درگاہ میں پوجا، پولیس نے 100 مسلم نوجوانوں کو کیا گرفتار
کرناٹک کے گلبرگہ میں واقع "لاڈلے الند” کے درگاہ میں بی۔جے۔پی۔ نیتاؤں کی موجودگی میں ہندوؤں نے پوجا کی۔گلبرگہ (کرناٹک) میں مسلمانوں کو پریشان کررہی ہے پولیس۔ مسلمانوں کا الزام کہ پولیس ان کے بچوں کو اٹھا لے جارہی ہے۔پولیس کے ظالمانہ رویہ سے اب تک ایک خاتون سمیت 2 لوگوں کی موت، درگاہ میں […]