ان چار دلیر و بہادر مسلم بچوں نے گومتی ندی میں کود کر ایک نوزائیدہ کی جان بچائی، گزشتہ دنوں جب بچے ندی کے کنارے کھیل رہے تھے تبھی انھوں نے دیکھا کہ کچھ لوگ ایکٹیوا گاڑی سے آ کر ندی میں ایک نوزائیدہ پھیک کر جارہے ہیں، ان بچوں نے آناً فاناً جان کی پرواہ کئے بغیر ندی میں چھلانگ لگا دی اور نوزائیدہ کی جان بچا لی۔ ان بچوں کا نام محمد توصیف، حسیب، احسان اور غفران ہے۔ ان کی عمر محض 8 سے 10 سال کی ہے مگر حوصلے اور جزبے بلند اور ہمت دلیرانہ ہے اطلاع ملنے پر یو۔پی۔ راجیہ پال آنندی بین پٹیل نے بچوں سے ملاقات کر ان کی حوصلہ افزائی کی۔
متعلقہ مضامین
اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے اقلیتی محکمہ نے اعظم خان کی حمایت کی
لکھنؤ(ابوشحمہ انصاری)کانگریس رہنما محمد احمد نے کہا کہ ہم کانگریسی ہیں اور اعظم خان کی حمایت میں ہمیشہ آواز اٹھاتے رہے ہیں۔ اعظم خان نے سماج وادی پارٹی کے لیے اپنی زندگی قربان کر دی لیکن اکھلیش یادو نے اعظم خان کو جیل سے نکالنے کی کوشش نہیں کی۔ سماج وادی پارٹی کے ساتھ جڑے […]
عالمی انسانی حقوق کونسل کی نیشنل ورکر ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد
مختلف ریاستوں کے کارکنوں اور سماجی لوگوں کو اعزاز سے نوازا گیا لکھنؤ/ پونے: (ابوشحمہ انصاری)ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے کے اعظم کیمپس اسمبلی ہال میں ملک کی مشہور سماجی تنظیم ورلڈ ہیومن رائٹس کونسل کی نیشنل ورکرز کانفرنس اور ایوارڈ کا اہتمام کیا گیا۔جس میں عالمی انسانی حقوق کونسل کے سینکڑوں کارکنان اور مختلف […]
قومی اردو کونسل کے زیر اہتمام مظفر علی سے ملاقات اور شام غزل / صوفیانہ کلام پروگرام کا انعقاد
ادب اور فلم کا مقصد احساس کو جگانا ہے :مظفر علی لکھنؤ :(ابوشحمہ انصاری)قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیر اہتمام گومتی ریور فرنٹ پارک لکھنؤ میں مظفر علی سے ملاقات اور شام غزل /صوفیانہ کلام کے نام سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مشہور فلم ساز مظفر علی نے کہا […]