کٹیہار:
یہ اعلان بڑی مسرت اور شادمانی سے کی جاتی ہے کہ صوبہ بہار کی مرکز سے دور افتادہ علاقہ سیمانچل کے ضلع کٹیہار کی تحصیل بارسوٸی تھانہ آباد پور میں آج سے 38برس قبل مابین سنی بریلوی اور دیوبندی وہابی ایک تحریری مناظرہ ہوا تھا۔اسے۔۔مناظرہ آبادپور۔۔کے نام سے ترتیب دیا گیا ہے۔
اس میں وہابیوں کی بہت سی ان کہی داستان اوران کی ایمان سوز ملت شکن خیالات فاسدہ اعتقادات کاسدہ خود ان کی زبانی ملاحظہ فرماسکتے ہیں۔اس کی مکمل روداد بحمدہ تعالی چھپ کرآرہی ہے۔اورعرس رضوی بریلی شریف میں مکتبہ سنی پبلکیشنز دہلی کی بک اسٹال میں بھی ملے گی۔
اہل ذوق وشوق حضرات سے گزارش ہے کہ اس تاریخی اورتحریری مناظرہ کی دل چسپ روداد سے محظوظ ہونے کے لۓ زاٸرین بریلی شریف عرس رضوی میں سنی پبلیکشنز سے حاصل کریں۔یارابطہ کریں۔
+919867934085
7970960753