بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری )شہر میں صفر کی3 تاریخ کا تعزیہ جلوس محرم کمیٹی اہلسنت اور کمیٹی کےصدرتاج باباراعین کی قیادت و تمام عہدیداران کی موجودگی میں فضل الرحمان پارک سے بڑی تعداد میں درجنوں تعزیوں سمیت یا حسینؓ کی صداٶں کے ساتھ نکلا۔ سٹّی بازار سے ہوتے ہوۓ،جلوس سٹی پولیس چوکی سے چندنا معصوم علی امام باڑہ پر رات کواختتام پذیر ہوا۔جلوس میں بھاری تعداد میں پولیس اہلکار موجود رہے۔اس موقع پرشعیب راعین،حمیداللہ راعین،آصف ایڈوکیٹ،سمیت شہر کے معزز حضرات نے جلوس میں شرکت کی۔
متعلقہ مضامین
بزم ایوانِ غزل کاماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
سعادت گنج،بارہ بنکی (پریس ریلیز)بزم ایوان غزل کا ماہانہ طرحی مشاعرہ آیئڈیل انٹر کالج سعادت گنج کے وسیع ہال میں منعقد ہواجسکی صدارت معروف شاعر امیر حمزہ اعظمی نے فرماٸی مہمان خصوصی کی حیثیت سے حامد مصطفےا بادی نے شرکت کی جبکہ نظامت کے فرائض بیڈھب بارہ بنکوی نے انجام دئے مشاعرہ انتہاٸی کامیاب رہا […]
عرفان قریشی آل انڈیا قومی تنظیم کے جنرل سکریٹری منتخب
عرفان قریشی آل انڈیا قومی تنظیم کے جنرل سکریٹری منتخب
گاندھی کی نیچروپیتھی کرونا دور میں ایک ورثہ ثابت ہوئی۔ ڈاکٹر دیاشنکر مشرا دیالو کا اظہار خیال
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)گاندھی کی نیچروپیتھی کرونا دور میں ایک ورثہ ثابت ہوئی۔ وہ چاہتے تھے کہ نیچروپیتھی کو گاؤں گاؤں فروغ دیا جائے۔ لوگ اس کے استعمال سے نہ صرف صحت مند بن سکتے ہیں بلکہ مالی طور پر بھی مضبوط ہو سکتے ہیں۔ صحت مند رہنے کے لیے اس نے نیچروپیتھی کو بھی اپنایا۔ […]

