جھارکھنڈ

رانچی فساد متاثرین سے تنظیم اہل سنت و الجماعت کے وفد نے کی تیسری ملاقات

رانچی
تنظیم اہل سنت و جماعت کے ایک وفد نے حضرت مفتی ضیاء المصطفی مصباحی کی قیادت میں رانچی فساد میں زخمی ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کر مالی تعاون پیش کیا اور علما وعوام اھل سنت جمشیدپور کی نمائندگی کرتے ہوئے زخمی ہوکر جیل جانے والے تمام نوجوانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ جمشیدپور کے تمام علما اور عوام آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ یاد رہے کہ تنظیم اہل سنت کا رانچی فساد کے مظلومین کی امداد کے لیے یہ تیسرا دورہ تھا۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے