بین الاقوامی

دبئی کے Kay2 ٹی۔وی۔ پر آج رات 10 بجے نشر ہوگا معروف اسلامک اسکالر نور حسین افضل صاحب کا انٹرویو

محترم نور حسین افضل کا آج Kay2 TV دبئی اسٹوڈیو میں عاشورہ کے فضائل پر خصوصی انٹرویو نشر ہوگا۔ اسلامک سکالر، مصنف، کالم نویس جناب نور حسین افضل کا خصوصی انٹرویو "محرم الحرام اور یوم عاشوراء کی فضیلت و اہمیت” پر آج کے ٹو ٹی وی (Kay 2 TV) دبئی اسٹوڈیو سے انڈیا ٹائم 10 بجے، پاکستانی وقت (9:30) بجے اور دبئی ٹائم کے مطابق (8:30) نشر ہوگا، اس میں محرم کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی جائے گی۔ دیگر مہمانوں میں محترم شہاب اور پروگرام Dubai lounge کی ہوسٹ رضیہ سلطانہ اپنے فرائض سر انجام دیں گی۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے