کرناٹک

شادی کا جشن غم میں تبدیل، شادی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے دولہا اچانک ہلاک

بنگلور(انٹرنیشنل ڈسک) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بھارتی شہر کرناٹک میں دولہے کو اپنی شادی کے دوران دل کا دورہ پڑا اور وہ انتقال کر گیا۔سوشل میڈیا پروائرل  ویڈیو  میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دولہے کو اچانک اسٹیج پر سینے میں درد محسوس ہونے لگتا ہے، وہ اس حوالے سے ساتھ میں کھڑے رشتہ دار کو بتا رہا ہوتا ہے کہ اچانک درد بڑھ جاتا ہے اور دولہا پریشان کو کر اسٹیج پر بیٹھ جاتا ہے۔واضح رہے کہ نوجوان کا تعلق بھارتی شہر کرناٹک کے وجے نگر ضلع سے بتایا گیا ہے۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے