مہاراشٹرا

مفتی منظور ضیائی کے صاحبزادے محتشم کی عظیم الشان ، آئی۔سی۔ایس۔ای۔ بورڈ کے امتحان میں 93 فی صد مارکس حاصل کئے

ممبئی ، ۱۷؍ جولائی: معروف عالم دین بین الاقوامی شہریت یافتہ اسلامی اسکالر مفتی منظور ضیائی کے صاحبزادے محتشم شیخ نے آئی سی ایس ای بورڈ سے دسویں کے امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے میرا روڈ کے آربی کے کنکیا اسکول کے طالب علم محتشم شیخ کو اتوار کے روز شام۵بجے شائع ہونیوالے نتائئج 93% مارکس حاصل کئے ہیں ۔ اس خبر کے آتے ہی مفتی منظور ضیائی کے حلقہ احباب متعلقین اور متوسلین میں مسرت کی لہر دوڑ گئی ہے اور ہر طرف سے مبارکباد کے پیغامات اور صاحبزادے محتشم شیخ کے کامیاب اور تابناک مستقبل کے لئے نیک خواہشات کے اظہار اور دعاوؤں کا سلسلہ جاری ہے ایک اخباری بیان میں مفتی منظور ضیائی نے کہا کہ ان تمام لوگوں کا بیحد مشکوروممنون ہوں جنہوں نے ہمیں مبارکباد کے پیغامات ارسال کئے ہیں۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے