بین الاقوامی

سعودی عرب میں آج نہیں دکھا شوال کا چاند، مکمل کریں گے 30 روزہ

ریاض: 30 اپریل، ہماری آواز(شعیب رضا)

رمضان المبارک 1443 ہجری ختم ہونے کو ہے آج سعودی عرب میں 29 واں روزہ تھا، وقت غروب آج شوال کا چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا مگر کہیں بھی رویت ہلال نہ ہوسکی جس کے بعد اعلان کردیا گیا کہ امسال رمضان کے مکمل 30 روزے رکھے جائیں گے اور شوال کی پہلی تاریخ 2 مئی کو ہوگی اسی دن عیدالفطر کی نماز ادا کی جائے گی۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے