مہاراشٹرا

مولانا ثقلین حلیمی کے لیے دعاے صحت کی اپیل

ممبئی: 16 اپریل، ہماری آواز
ملک کے مشہور قلم کار مولانا نازش المدنی مرادآبادی صاحب کے رفیق درس جناب مولانا ثقلین حلیمی صاحب کی طبیعت گزشتہ چند روز سے کافی علیل ہے، جنھیں ممبئی کے ایک نجی ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا ہے۔ ڈاکٹرز کا ماننا ہے کہ مریض کے گردہ(کڈنی) میں انفیکشن ہوگیا ہے۔ مولانا نازش المدنی نے ہماری آواز سے بات کرتے ہوئے یہ جان کاری دی اور لوگوں سے رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں کے وسیلے سے دعاے صحت کی اپیل کی ہے۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!