سنت کبیر نگر مذہبی گلیاروں سے

پانچ سالہ کنیز فاطمہ نے رکھا رمضان کا پہلا روزہ

سنت کبیر نگر: 3 اپریل
ضلع کے موضع دیوریا لعل پوسٹ چائیکلاں کی رہنے والی کنیز فاطمہ بنت مولانا حیدر علی برکاتی جن کی عمر ابھی 5 سال 6 ماہ کی ہے انھوں رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھا۔ تقریباً 14 گھنٹوں تک بغیر کھائے پیئے گزارنا وہ بھی اس سخت گرمی میں یقیناً اللہ جل و علا کا خاص فضل و عنایت ہے۔ مولیٰ تعالیٰ موصوفہ کو صحت و سلامتی کے ساتھ عمر خضری عطا فرمائے۔ آمین

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!