چھپرہ: 6 مارچ، ہماری آواز
دارالعلوم رضویہ بڑا تلپہ چوک چھپرہ کے زیر اہتمام ہر دو سال پر ہونے والی دسویں رسول اعظم کانفرنس و جشن دستار بندی و سنگ بنیاد جدید عمارت دارالعلوم رضویہ بڑا تلپہ 14 مارچ 2022 بروز سموار بعد نماز عشاء منعقد ہونے جارہی ہے۔جس میں جلوۂ آرائ خاص گل گلزار رضویت جانشین حضور تاج الشریعہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عسجد رضا خان قادری صاحب قبلہ قاضی القضاہ فی الھند وزیب سجادہ خانقاہ عالیہ قادریہ رضویہ برکاتیہ بریلی شریف یوپی خطیب دوراں- حضرت علامہ مولانا عاشق حسین رضوی کشمیری صاحب قبلہ
خطیب ذیشان حضرت مولانا مفتی-۔ سلطان رضا صاحب قبلہہ ممبئ مہاراشٹر۔
شاعر اسلام- حضرت سہراب قادری صاحب دیوریا یوپی۔
اپنے قیمتی خطاب سے سامعین کے قلوب کو منور فرمائیں گے۔
آپ سے اس دینی کانفرنس میں شرکت کی درخواست ہے۔
والسلام
الداعی
محمد رجب القادری
بانی و پرنسپل دارالعلوم رضویہ بڑا تلپہ چھپرہ
9431445799
9234708622
