بہار

مفتی مظفر حسین رضوی پورنوی کا انتقال، سوگ میں ڈوبا سیمانچل

پروفیسرِ معقولات و منقولات ہزاروں علما و فضلا کے استاذ حضرت علامہ مفتی محمد مظفر حسین رضوی ناظم تعلیمات دارالعوام تنظیم المسلمین باٸسی بازار، پورنیہ، بہار، اب ھمارے بیچ نہ رہے۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ،اللہ کریم اپنے محبوبوں کے صدقے انکی بے حساب مغفرت فرما کرجنت میں بلند درجات عطا فرماۓ اور حضرت کے جملہ پسماندگان بالخصوص انکے اہل خانہ اور تمام متوسلین کو صبر جمیل و اجر جزیل عطا فرماۓ اللہ کریم ان کا نعم البدل عطا فرمائے ۔آمین بجاہ سیدالمرسلین

مفتی صاحب قبلہ کا جنازہ قبلِ جمعہ تنظیم المسلمین کے احاطے میں ادا کی جائیگی ان شاء اللہ الرحمٰن
اور تدفین ان کے آبائی وطن کسیاری میں عمل میں آئے گی ان شاء اللہ تعالیٰ

شریکِ غم:
فقیرِ قادری محمد وسیم اختر رضوی نعیمی غفرلہ

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!