گورکھ پور

گولا بلاک کے گاؤں کوہڑی میں ٹریکٹر پلٹنے سے ٹریکٹر سیکھنے والے لڑلے کی موت

گولا بازار: ہماری آواز (امتیاز منصوری) 29 دسمبر // گولہ بلاک کے کوہڑی گرام سبھا میں اس وقت ایک خوف ناک حادثہ سامنے آیا جب ٹریکٹر کے الٹ جانے سے ٹریکٹر سیکھنے والے بچے کی موت ہوگئی۔
ذرائع نے بتایا کہ گولا بلاک کے کوہڑی گرام سبھا کے سابق سربراہ کا بھتیجا چاندولی چوراہے پر واقع اپنی دکان سے ٹریکٹر چلاتے ہوئے گھر واپس آرہا تھا کہ اچانک چندولی لمتیا گاؤں کے وسط میں نہر پر بے قابو ہوکر ٹریکٹر الٹ گیا جس کے سبب لڑکا بری طرح زخمی ہوگیا۔ جسے فورا گولا کے پی۔ایچ۔سی۔ میں لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے