بائسی: ہماری آواز(محمد شہروز کٹیہاری) مشہور عالم دین مفتی مبشر رضا ازہرؔ مصباحی (باشندہ: آسجہ موبیہ،بائسی ،پورنیہ ،بہار) موجودہ مفتی شہر بھیونڈی ،مہارشٹرا، کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا۔ یہ خبر حافظ مذکر حسین نے بذریعہ فون دی-اس سے پہلے مولانا آصف رضا مصباحی نے ان کے حادثہ کی اطلاع دی تھی۔
متعلقہ مضامین
تعلیم کے بغیر قوم و ملت کی تعمیر و ترقی ناممکن: مولانا قمر انیس قاسمی
مدرسہ عربیہ اسلامیہ، جہاں آباد،( میں ہفتہ برائے ترغیب تعلیم و تحفظ اردو) کے تحت منعقد مشاورتی مجلس میں وفد امارت شرعیہ کا اظہار خیال جہاں آباد: 7 فروری/ ہماری آواز(پریس ریلیز) ہفتہ برائے ترغیب تعلیم و تحفظ اردو کے تحت امار ت شرعیہ کی ریاست گیر تعلیمی تحریک کے چرچے چہار جانب گونج رہے […]
موتی ہاری: مدرسہ اسلامیہ حیدریہ ضیاءالعلوم کلیانپور میں تعلیمی پروگرام برائے نوبالغان کا انعقاد
مدرسہ اسلامیہ حیدریہ ضیاءالعلوم کلیانپور میں تعلیمی پروگرام برائے نوبالغان کا انعقاد
خلوص و للہیت کے ساتھ کریں قربانی۔ لطیف الرحمن مصباحی
موتی ہاری (انیس الرحمن چشتی) قربانی رضائے الٰہی کا اہم ذریعہ ہے۔ بندہ مؤمن جب صدق دل سے قربانی کرتا ہے تو زمین پر خون کے گرنے سے پہلے اس کی قربانی قبول کرلی جاتی ہے۔ مذکورہ بالا باتیں کلیان پور مدرسہ میں منعقدہ علمائے چمپارن کی اک اہم نشست میں مولانا لطیف الرحمن مصباحی […]

