نئی دہلی: ہماری آواز(اے۔این۔آئی۔) 24 دسمبر// وزیر اعظم نریندر مودی پارلیمنٹ میں اٹل بہاری واجپئی کی ایک کتاب جاری کریں گے۔ جمعہ کو سابق وزیر اعظم کی یوم پیدائش پر لوک سبھا سیکریٹریٹ کے ذریعہ شائع ہونے والی کتاب سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی زندگی اور ان کے کاموں پر روشنی ڈالتی ہے۔ جس میں پارلیمنٹ میں کی گئی ان کی قابل ذکر تقریریں بھی شامل ہیں۔ کتاب میں ان کی عوامی زندگی کی کچھ نادر تصاویر بھی ہیں۔ مودی سابق وزیر اعظم کو ان کی اس تصویر پر پھول پیش کریں گے، جس کی نقاب کشائی 12 فروری 2019 کو پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں کی گئی تھی۔
متعلقہ مضامین
چاہے جان رہے یا نہ رہے مگر ظالم کی کس بھی طور پر حمایت نہیں کی جائے گی
تاریخ کربلا ہمیں یہ پیغام دے رہی ہے کہ چاہے جان رہے یا نہ رہے مگر ظالم کی کس بھی طور پر حمایت نہیں کی جائے گی جس کا عملی نمونہ میرے امام نے پیش کیا۔ مدرسہ ضیاءالقران جنتا کالونی میں منعقدہ ذکر شہدائے کربلا واہل بیت میں مولانا سید شہزاد احمد مشاہدی کا خطاب […]
جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء دہلی میں رضا اکیڈمی کی اشتراک سے تحفظ ناموس رسالت پر ایک اہم مشاورتی نشست
نئی دہلی: 8 اکتوبرآج مورخہ 4 ربیع الآخر بروز منگل بمقام جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء ذاکر نگر دہلی شہزادگان حضور قائد اہل سنت جناب غلام ربانی اور حضرت مولانا فیض ربانی صاحبان کی سرپرستی ؛ اسیر مفتئ اعظم ہند حضرت الحاج سعید نوری صاحب قبلہ بانی رضا اکیڈمی کی صدارت میں تحفظ ناموس رسالت […]
مولانا غلام نبی مصباحی کو ڈاکٹریت کی ڈگری تفویض
نئی دہلی: ہماری آواز(نامہ نگار) 13 جنوری// عالمی شہرت یافتہ اسلامک اسکالر اور معروف عالم دین مولانا مقبول احمد سالک مصباحی کے بھیتجے مولانا غلام نبی مصباحی کو جو اہر لال نہرو یونیورسٹی سے عربی زبان وادب میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض کی گئی ہے۔کرونا اثرات کی وجہ سےگوگل زوم پر موصوف کا کامیاب آن […]