سدھارتھ نگر

علامہ فضل حق اکیڈمی میں عرس خواجہ غریب نواز آج، اویسی کے لیے خصوصی دعا

سدھارتھ نگر:8 فروری، ہماری آواز
آج 6 رجب بروز سہ شنبہ علامہ فضل حق اکیڈمی مقام بھوانی پور سدھارتھ نگر میں سلطان الھندخواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ کے عرس پاک کا اہتمام ہوگا۔

  • بعد نماز فجر قرآن خوانی
  • دس بجے سے بارہ بجےتک وظائف اور ذکر جلی وخفی
  • بعد نماز ظہر فاتحہ خوانی اور دعا خوانی۔ خصوصی دعا ایم آئی ایم کے قائد بیرسٹر اسدالدین اویسی کی سلامتی اور انکی تحریک کو موثر ہونے کے لیے ہوگی۔
  • بعدہ لنگر خواجہ کی تقسیم

اس موقع پر اکیڈمی کے بانی و سربراہ مقتدر عالم دین حضرت مفتی عبدالحکیم نوری نے عوام و خواص سے اپیل کی ہے کہ وہ فیوض وبرکات حاصل کرنے کے لیے محفل پاک میں تشریف لائیں!

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے