وارانسی، 13 دسمبر (نامہ نگار) گورکھپور یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر پروفیسر بینی مادھو شکلا کا اتوار کے روز وارانسی میں انتقال ہوگیا۔
وہ 98 سال کے تھے ۔
خاندانی ذرائع کے مطابق پروفیسر شکلا بی۔ایچ۔یو۔ میں کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ سے ریٹائر ہونے کے بعد کروندی میں واقع نند نگر اپنی رہائش گاہ میں اپنی اہلیہ پروفیسر انپورنا شکلا کے ساتھ رہتے تھے ۔