بارہ بنکی تعلیمی گلیاروں سے ڈجیٹل دور میں طالب علموں کو ٹیبلیٹ مہیا کرانا یو۔پی۔ حکومت کا ایک بہترین قدم ہے: آشا موریا 12/07/2023ابوشحمہ انصاریتبصرہ(0) ڈجیٹل دور میں طالب علموں کو ٹیبلیٹ مہیا کرانا اتر پردیش سرکار کا ایک بہترین قدم ہے، اس سے انکے علم میں اضافہ ہوگا اور تعلیمی راہیں انکے لئے ہموار ہوں گی۔