بارہ بنکی لکھنؤ

رضا اکیڈمی کا اتر پردیش میں تبلیغی دورہ جاری، وفد پہنچا دیویٰ شریف، آستانہ پر دی حاضری

لکھنؤ رضا اکیڈمی کا ایک وفد اس وقت اتر پردیش کے تبلیغی دورہ پر ہے۔ اس وفد کی قیادت رضا اکیڈمی کے سربراہ مولانا الحاج محمد سعید نوری کر رہے ہیں۔آج یہ وفد ریاست کی راجدھانی لکھنئو پہونچا تو یہاں پرمحلہ شیروانی نگر کے باشندگان نے رضا اکیڈمی کے عہدیداران کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ […]

اترپردیش موسمیات

یو۔پی۔: جھماجھم بارش کی ہے امید، مل سکتی ہے آپ کو راحت

رپورٹر: آصف جمیل امجدی گونڈہ: 17 جولائی(ہماری آواز) اترپردیش میں شدید گرمی اور خشک موسم کی وجہ سے عام لوگ اور کسان کافی پریشان ہیں۔ دن رات لوگ آسمان کی طرف دیکھتے ہیں اور بارش والے سیاہ بادلوں کا انتظار کرتے رہتے ہیں۔ اس سال وقت پر بارش نہ ہونے کی وجہ سے دھان کی […]

لکھنؤ

یوگی حکومت کا اقلیتوں کے لیے بنایا بڑا منصوبہ، مدارس کو جدید بنایا جائے گا، اوقاف کی زمینوں سے ہٹے گا غیر قانونی قبضہ

اب مدرسے اور اسپتال بنائے جائیں گے، اقلیتی بہبود کے وزیر دھرم پال سنگھ کا اعلان وزیر مملکت دانش آزاد انصاری نے کہا کہ اقلیتی طلبہ کے لیے کیرئیر کاؤنسلنگ جلد ہی شروع ہوگی۔ لکھنؤ:(ابوشحمہ انصاری)اترپردیش حکومت کے اقلیتی بہبود مسلم وقف اور حج کابینہ کے وزیر دھرم پال سنگھ نے آج کہا کہ اقلیتی […]

مذہبی گلیاروں سے مہراج گنج

ناموس رسالت کی حفاظت ہی اصل ایمان ہے: علماے اہل سنت یو۔پی۔

29جنوری 2022 بروز شنبہ دارالعلوم غوثیہ حبیب المدارس سنبرسا پورندر پور۔مہراج گنج یوپی کے قاضی شہر کی آفس میں تحفظ ناموس رسالت کے تعلق سے حضرت مولانا محمد اکرام علی نوری صاحب کی سرپرستی اور مولانا محمد نظام احمد نظامی صدر رضااکیڈمی مہاراج گنج یوپی کی صدارت میں ایک اہم نشست ہوئی جس میں علمائے […]

اترپردیش سیاسی گلیاروں سے

اترپردیش ترقی کی شاہراہ پر رواں دواں :نریندر مودی

وزیر اعظم نے پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت اتر پردیش میں چھ لاکھ سے زیادہ مستحقین کو مالی امداد جاری کینئی دہلی، 20 جنوری (پریس ریلیز)وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ پردھان منتری آواس یوجنا گرامین کے تحت اتر پردیش میں چھ لاکھ سے زیادہ مستحقین کے ساتھ مکالمہ کیا اور […]