اترپردیش گورکھ پور

گستاخ رسول نرسنہانند کو بچانے میں جٹی یوگی کی پولیس، گرفتاری تو بس دکھاوا ہے

آج غازی آباد پولیس نے رسول اعظم، محسن انسانیت، نبی رحمتﷺ کی شان میں ہرزہ سرائی کرنے والے معلون، بدطینت، نطفۂ ناتحقیق نرسنہانند سرسوتی کو ڈٹین کرلیا۔ مگر اس کے چیلے ابھی تک آزاد گھوم رہے ہیں۔ اور پولیس نے سخت کارروائی کے بجائے اس معلون کو بچانے میں جٹتی ہوئی نظر آرہی ہے چنانچہ […]

ایودھیا

رام مندر میں صفائی کرنے والی خاتون سے ہائی سکیورٹی والے علاقے میں درندگی، آٹھ ۔۔۔۔۔۔۔۔

ایودھیا میں جمعہ ( 13 ستمبر ) کو کالج کی طالبہ کے ساتھ مبینہ اجتماعی عصمت دری کے الزام میں آٹھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ متاثرہ رام جنم بھومی مندر میں صفائی کا کام بھی کرتی ہے۔دی ٹیلی گراف نے متاثرہ کے بیان کی بنیاد پر اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ جن […]

گورکھ پور

انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو صحافی پنشن اسکیم نافذ کرنے پر دی مبارکباد

انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن تحصیل یونٹ کیمپیر گنج کا اجلاس اختتام پذیر ہوا۔ کیمپیرگنج/گورکھپور: انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن تحصیل یونٹ کیمپیر گنج کا ضروری اجلاس۔ ن انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا اجلاس نیشنل پبلک اسکول بسنت پور کیمپیر گنج میں جنرل سکریٹری پوروانچل پردیش اجے گری کی صدارت میں منعقد ہوا۔ میٹنگ میں مہمان خصوصی […]

اترپردیش

اترپردیش: سی۔ایم۔ یوگی کا رکھشا بندھن سے پہلے ایک بڑا اعلان! خواتین کے لیے سرکاری بسوں میں مفت سفر

لکھنو:(ابوشحمہ انصاری)اتر پردیش کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے رکھشا بندھن سے پہلے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ سی ایم یوگی نے بدھ کو ٹویٹ کرکے یہ اعلان کیا۔ جس کے بعد اب ریاست کی تمام خواتین بدھ کی رات 12 بجے کے بعد مفت سفر کی سہولت حاصل کر سکیں گی۔ خواتین کو […]

گورکھ پور

وزیر اعظم نے چوری چورا کے صد سالہ تقریب کا کیا آغاز، بولے: اجتماعی قوت ہندستان کو عظیم ترین طاقت ور ملک بنائے گی

گورکھپور: 04 فروری (یو۔این۔آئی۔) وزیراعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ آج اترپردیش کے گورکھپور میں چوری چورا کے صد سالہ تقریبات کا افتتاح کیا۔ آج کا دن چوری چورا واقعہ کے سو سال پورے ہونے کا دن ہے، جو کہ آزادی کے لیے ملک کی جد وجہد میں ایک کلیدی اور یادگاری واقعہ […]

تعلیمی گلیاروں سے

چھٹی سے بارہویں کلاس تک کی پڑھائی جلد شروع ہوسکتی ہے: یوگی

ہماری آواز/لکھنو، 2فروری (پریس ریلیز) اترپردیش میں کورونا انفیکشن کی شرح میں مسلسل آرہی کمی کے درمیان حکومت چھٹی سے بارہویں جماعت تک کی پڑھائی جلد شروع کرنے پر غور کرے گی وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے منگل کو ان لاک نظام کا جائزہ لیتے ہوئے کہاکہ مرکزی حکومت کی گائڈ لائنس کے مطابق اسکولوں […]

صحت و تندرستی لکھنؤ

یوگی نے ویکسین کے لیے سائنس دانوں کا ادا کیا شکریہ اور عوام سے کورونا گائڈ لائن پر عمل کرنے کی اپیل کی

لکھنؤ: ہماری آواز/10 جنوری (نامہ نگار) اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کورونا ویکسین کے لیے ملک کے سائنسدانوں کے تئیں شکریہ ادا کیا ہے مسٹر یوگی نے 16 جنوری سے شروع ہونے والے کووِڈ ویکسینیشن مہم کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی کامیاب رہنمائی میں اترپردیش […]

لکھنؤ

لائٹ ہاوس اسکیم کے افتتاح کے موقع پر یوگی نے دی نیے سال کی مبارک باد اور کہا کہ سب کو اپنا گھر فراہم کرنے کا خواب جلد ہوگا مکمل

ہماری آواز لکھنولکھنؤ:یکم جنوری(پریس ریلیز) وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ جمعہ کو ورچول پروگرام میں غریبوں کو سستے داموں پر رہائش گاہ دستیاب کرانے کے ضمن میں ‘لائٹ ہاوس اسکیم’ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے نئے سال کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ سب کو گھر […]

لکھنؤ

گایوں کی اموات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئےپرینکا نے یوگی کو لکھا خط

ہماری آواز لکھنولکھنؤ:21دسمبر(پریس ریلیز) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈڑا نے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو خط لکھ کر گایوں کی اموات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ للت پور سے گایوں کی ہلاکت کی آنے والی خبرین پریشان کن ہیں کانگریس جنرل سکریٹری نے اپنے دو صفحے کے خط […]