جھارکھنڈ

حضرت مولانا عبدالمنان مصباحی ہزاروں پرنم آنکھوں سے سپرد خاک

درجنوں نمائندہ علماے کرام نے نمازجنازہ میں کی شرکت ہزاری باغ (ابوہریرہ رضوی مصباحی) ہماری آواز ریاست جھارکھنڈ کے مشہورومعروف عالم دین حضرت مولانا عبدالمنان مصباحی ،ہواگ بستی ضلع  ہزاری باغ آج ہواگ قبرستان میں ہزاروں پرنم آنکھوں سے سپردخاک کیے گئے. حضرت مولانا عبدالمنان مصباحی صاحب کا 11/دسمبر بروز جمعہ کو وصال ہوگیاتھا. 12/دسمبر بروز سنیچر […]