خدمت خلق اللہ کی معرفت اور رضا کے حصول کا بہترین ذریعہ: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمیحکومت اگر ملک میں امن و امان چاہتی ہے تو وسیم رضوی کو فورا گرفتار کرے: مفتی ظفر احمد قاسمی فرخ آباد: 14 مارچ، ہماری آواز(یاسرعبدالقیوم قاسمی) اللہ رب العزت نے انسانوں کو اپنی بندگی کیلئے اس دنیا میں […]
Tag: ہردوئی
وسیم رضوی کی مذموم حرکت سے پوری امت مسلمہ برہم: شہر قاضی بانگر مؤ
قرآن کریم قیامت تک باقی رہنے والا مکمل دستور حیات ہے۔ :قاضی سید ضیاءالعارفین 14/ مارچ بانگرمئو/اناؤامام عیدگاہ و قاضی شہرقاضی سیدضیاءالعارفین بانگرمٸو نے وسیم رضوی نامی مردود وملعون شیطان کے قابل نفریں و مذموم مطالبے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خبیث الفطرت کا یہ نازیبہ مطالبہ کہ قرآن کریم میں کچھ […]
بزم مسلم سندیلوی کی ماہانہ نشست منعقد، شعرا نے پیش کیے اشعار
تھا ایک خواب دلچسپ عہد محبّت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خبر کیا تھی مل کر بچھڑ جائےگا سندیلہ/ ہردوئی: 13 مارچ، ہماری آواز(یاسر قاسمی)آج بزم مسلم سندیلوی کی ماہانہ نشست ڈاکٹر زبیر صدیقی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔ جسکی صدارت فرید الدین نے کی، مہمان خصوصی ڈاکٹر ادریس وارثی رہے ، نظامت کے فرائض ڈاکٹر زبیر صدیقی […]
جمیعت علماء ہردوئی کی انتخابی میٹنگ منعقد، مولانا عبدالجبار قاسمی مسلسل دوسری بار صدر منتخب
ہردوئی: 13 مارچ، ہماری آواز(یاسر قاسمی)آج ۲۸؍ رجب بروز ہفتہ شہر کے مدرسہ بستان رحمت ابرار نگر میں جمعیت علماء ہردوئی کی انتخابی میٹنگ منعقد ہوئی، میٹنگ میں باتفاق رائے مولانا عبدالجبار قاسمی مسلسل دوسری مرتبہ ضلعی صدر منتخب ہوئے ، وسط اترپردیش کے جنرل سکریٹری مفتی ظفر احمد قاسمی بحیثیت مشاہد موجود رہے۔نظامت یاسر […]
جہیز ایک لعنت ہے اس کو ختم کرنا سب کی ذمہ داری: عبدالمعید چوھدری
بلگرام/ہردوئی: 3 مارچ، ہماری آواز(یاسرقاسمی)بحیثیت قوم مسلم ہمارا یہ فریضہ ہے کہ ہم اپنی نسلوں کی تربیت اور اپنا معاشرتی نظام اسلام کے ان پاکیزہ اصولوں کے مطابق بنائیں جسمیں عورتوں بچوں کمزوروں یتیموں بیواؤں کے احترام اور با عزت زندگی گذارنے لئے اصول و ضابطے موجود ہیں۔ مذکورہ خیالات کا اظہار جمعیت علماء اتر […]
جمعیت علماء گوپا مؤ کے تحت سید واڑہ میں ایک روزہ جلسہ اصلاح معاشرہ منعقد
ہردوئی: 28 فروری، ہماری آواز(یاسر قاسمی)جمعیت علماء گوپامؤ کے زیر اہتمام محلہ سیّدواڑا مرکز مسجد میں ایک روزہ جلسہ اصلاح معاشرہ منعقد ہوا ، جلسہ کی صدارت مولانا محمد عمران ندوی جنرنل سکریٹری اور نظامت مولانا محمد شاہد قاسمی مقامی صدر جمعیت علماء گوپامؤ نے کی ۔خصوصی خطاب کرتے ہوئے مولانا حمایت اللہ ندوی نے […]