انتقال و تعزیت مئو

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

گھوسی: 16 نومبرگزشتہ شب بوقت نماز عشاء مدینۃ العلماء گھوسی میں حضور محدث کبیر علامہ ضیاء المصطفیٰ قادری نائب قاضی القضاء فی الہند کے مرید خاص و معتمد الحاج نسیم رضا قادری (ضیائی منزل) نور اللہ مرقدہ کا علالت کے دوران انتقال پُرملال ہو گیا۔ انا للّٰہ و انا الیہ راجعون ان کے انتقال کی […]

مئو مذہبی گلیاروں سے

گھوسی میں جوش و خروش سے نکالا گیا جلوس غوثیہ

گھوسی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی جامعہ امجدیہ رضویہ گھوس کے طلبہ نے آستانہ صدرالشریعہ علیہ الرحمہ سے جلوس غوثیہ انتہائی تزک و احتشام کے ساتھ نکالا۔ اس موقع پر غوث پاک کی منقبت اور تکبیر و رسالت کے نعرے لگائے گئے۔ جلوس گھوسی کی گلیوں سے ہوتا ہوا قادری منزل پہنچا […]

انتقال و تعزیت مئو

محدث کبیر علامہ ضیاءالمصطفیٰ صاحب قبلہ کی اہلیہ کا انتقال، جانیں کب ہوگی نماز جنازہ

گھوسی(ہماری آواز): آج علی الصباح سوشل میڈیا کے ذریعہ تھوڑی دیر قبل یہ غم ناک خبر موصول ہوئی کہ نائب قاضی القضاة فی الھند حضور محدث کبیر دام ظلہ علینا کی پہلی زوجہ اور حضرت مولانا علاءالمصطفیٰ صاحب (ناظم اعلیٰ جامعہ امجدیہ) کی والدہ ماجدہ کا انتقال پر ملال ہو گیا ہے ۔انا للہ واناالیہ […]

اعظم گڑھ بریلی

حکومت وقت کا حافظ ملت کے چمن پر بلڈوزر چلانا اسلام کو نشانہ بنانے کے مترادف ہے: علامہ عسجد رضا خان قادری

جامعہ اشرفیہ مبارک پور کی فیملی کالونی کو بلڈوزر کے ذریعہ مسمار کرنے کی کوشش ہندوستان کی جمہوریت سے کھیلواڑ ہے۔ علامہ ضیاء المصطفیٰ قادری شبیر احمد نظامیمہراج گنج/بریلی شریف/ گھوسی شریفہماری آواز ہندوستان دنیا کا ایک ایسا ملک ہے جہاں جمہوریت کا بول بالا ہے۔ ہر مذہب کے لوگوں کو اپنے مذہبی قانون کے […]

سماجی گلیاروں سے گورکھ پور مہراج گنج

مشہور ادیب و طبیب ڈاکٹر قائم الاعظمی کے فرزند محمد عمران رشتہ ازدواج میں منسلک

مہراج گنج: 17 دسمبر، ہماری آواز(نامہ نگار)مشہور و معروف ادیب و طبیب مولانا ڈاکٹر محمد قائم الاعظمی کے فرزند ارجمند محترم محمد عمران اعظمی آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ صاحب زادہ کا نکاح جناب جمیل احمد انصاری ساکن سومہیا بازار ضلع گورکھ پور کے دختر نیک اختر عزیزہ سکینہ خاتون کے ساتھ آپ کے […]