گونڈہ

مولانا غلام غوث ساقی تنویری پر بزرگوں کی عنایات

گوراچوکی/گونڈہ: 17 مارچ (قمر انجم فیضی) 18 مئی 2016ء کو دارالعلوم اہلسنت تنویرالاسلام امرڈوبھا سے جلسہ دستار فضیلت بموقع عرس حضور مفکر ملت فراغت ہوئی علماء مشائخ کے مقدس ہاتھوں سے مجھ نکمے کو بھی دستار فضیلت سے نوازا گیا۔مگر کبھی فکر میں یہ بات نہیں آئی تھی کہ کبھی اسی ممبر شریف پر جس […]

گونڈہ

حجاب فیصلہ پر تنظیم فارغین امجدیہ کا اظہار مذمت

حجاب معاملہ میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلہ پر تنظیم فارغین امجدیہ 2010؁ء کے علماۓ کرام نے رد عمل ظاہر کیا اور اس فیصلے کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے علماء نے اپنا ایک بیان رلیز کیا کہ عدالت کا یہ فیصلہ دستور ہند کے دفعہ 15/ کے سراسر خلاف ہے اور یہ اسلامی تعلیمات […]

ادبی گلیاروں سے گونڈہ

گھٹنے تک مٹمیلی دھوتی ،کرتا اور گلے میں گمچھا؛ اتنے سادے تھے عوامی شاعر عدم گونڈوی

مقبول ترین عوامی شاعر عدم گونڈوی کی برسی پرخاص گونڈہ(شیخ شمس):گھٹنوں تک مٹمیلی دھوتی ،کرتااور گلے میں سفید گمچھا ڈال کر مشاعروں وکوی سمیلنوں کے اسٹیج پر بیٹھ کر ہندی ، اردو اور فخرِہند ہندشری رام چندرجی کی ایودھیانگری واس کے آس پاس بہنے والی سرجو ندی کے ساحی علاقوں بالخصوصی رام چرترامانس کے تخلیق […]

گونڈہ

مولانا عبدالرشید مصباحی رضا اکیڈمی گونڈہ کے ضلع جنرل سکریٹری منتخب

تحفظ ناموس رسالت کے حوالہ سے رضا اکیڈمی کی تحریک قابل تقلید: ڈاکٹر ہمدم منکا پور ۔پریس ریلیز(محمدقمرانجم فیضی)جامعہ سکینہ اشرف البنات دھانے پور ضلع گونڈہ کے ناظم اعلی ممتاز قلمکار، متحرک و فعال علمی شخصیت حضرت مولانا عبدالرشید مصباحی صاحب کی دینی، ادبی، مذہبی، سماجی مسلکی خدمات کو مد نظر رکھتے ہوئے مستند و […]

گونڈہ

حکومت ہند پیغمبر محمد ﷺبِل جلد ازجلد پاس کرے: علمائے اہلسنت گونڈہ

وسیم رافضی کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈالا جائے۔مولانا ظفرالدین رضوی پریس ریلیزگونڈہ۔1 دسمبر حکومت ہند پیغمبر محمد بِل تمام صوبوں میں جلد از جلد نافذالعمل کرےجس طرح راجستھان اور مہاراشٹرہ میں تحفظ ناموس رسالت بل کا مسودہ تیارکراکر سدن میں پیش کرنے کی مانگ کی جاچکی ہے اور تمام دلوں کے ممبران اس […]

گونڈہ

جامعہ سکینہ دھانے پور میں رضا اکیڈمی کی میٹنگ آج

گونڈہ ( عبدالرشید مصباحی)بتاریخ 01 دسمبر 2021 بروز بدھ بعد نماز ظہر دھانے پور میں واقع جامعہ سکینہ اشرف البنات میں تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے علماء کرام و ارباب علم وفن کی ایک اہم نشست کا انعقاد کیا جائے گا۔ جس کی صدارت متحرک و فعال عالم […]

گونڈہ

منکاپور میں جشن عیدمیلاد النبیﷺ کا اہتمام

منکاپور/گونڈہ: 29 نومبر، ہماری آواز(اسرار فیضی واحدی)سرزمین بنگوادرگاہی ڈیھ جلہوابلرامپور جناب صدام حسین قریشی پردھان کےمکان پر نہایت تزک و احتشام کے ساتھ جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منایاگیا،جس کی سرپرستی پیرطریقت حضرت الحاج شاہ جمال میناصاحب قبلہ سجادہ نشین دربار عالیہ مینایٔہ گونڈہ،صدارت حضرت علامہ قاری الحاج نثار احمد مینایٔ مصباحی پرنسپل […]

گونڈہ

آہ! مولانا زین العابدین قادری نہ رہے

جماعت اہل سنت کے ممتاز عالم دین حضرت مولانا زین العابدین قادری کے انتقال کی خبر سن کر بھت تکلیف ہوئی۔آج بروز بدھ دن میں دو بجے گونڈہ ضلع مسکنواں بازار کے قادریہ جامع مسجد کے خطیب وامام مولانا زین العابدین صاحب کی طبیعت ناساز تھی اپنے آبائ وطن میں آج ان کا انتقال ہوگیامسکنواں […]

گونڈہ

رمضان المبارک میں ضرورت مندوں کی امداد ضرور کریں! علامہ اسرار احمد فیضی

گونڈہ/ 17 اپریل 2021 بروز سنیچر کو خلیفہ حضور طاہر ملت حضرت علامہ مفتی محمداسرار احمد فیضی واحدی مدظلہ العالی، صدر رضا اکیڈمی ضلع گونڈہ، یوپی نے پریس ریلیز کرکے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قرآن مجید اور رسول اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت و تعلیمات نے ہمیں […]

گونڈہ

علامہ اسرار احمد فیضی کو رضا اکیڈمی ضلع گونڈہ کا صدر مقرر کیا گیا

گونڈہ: 31 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)خلیفہ حضور طاہر ملت خطیب اہل سنت حضرت علامہ مولانا محمداسرار احمد فیضی واحدی صاحب قبلہ مدظلہ العالی ناظم اعلی جامعہ امام اعظم ابو حنیفہ نسواں عربی کالج علی پور بازار ضلع گونڈہ یوپی کو، رضااکیڈمی ضلع گونڈہ کا صدر مقرر کیا گیا ہے آپ کی شخصیت محتاج تعارف نہیں، […]