گونڈہ

گونڈہ: جوڑے کے قتل کیس میں قاتل کا نہیں مل سکا ابھی تک سراغ

رپورٹر: آصف جمیل امجدی گونڈہ/بیلبھریا (جمعہ) ھماری آواز: بیلبھریا گاؤں میں جوڑے کے قتل کیس کے 36 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی پولیس کو کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ اسپیشل آپریشن گروپ (ایس۔او۔جی۔) سمیت پولیس کی تین ٹیمیں قتل کا پردہ فاش کرنے کے لیے تعینات کی گئی ہیں۔ بدھ کی شام جوڑے کی لاشوں […]

گونڈہ

گونڈہ: بلبھریا گاؤں میں ہوۓ قتل سے علاقے میں پھیلی سنسنی، موقع پر پہنچ پولیس نے شروع کی معاملے کی جانچ

آصف جمیل امجدی گونڈہ/بلبھریا۔13/جولائی۔(بدھ)ھماری آواز۔ منگل کی رات معمول کے مطابق بزرگ جوڑا گھر سے کھانا کھانے کے بعد گاؤں سے باہر دو سو میٹر دور مڑھے میں سونے کے لئے آۓ۔ رات گئے نامعلوم بدمعاش سوئے ہوئے بزرگ جوڑے کو لوہے کی سلاخوں اور اینٹوں کی پتھروں سے کچل کر فرار ہو گئے۔ بدھ […]

گونڈہ

اسلامی تہوار دنیا کو امن کا پیغام دیتا ہے: آصف جمیل امجدی

گونڈہ: 12 جولائی، ہماری آوازمذہب اسلام خود امن و امان کا عظیم الشان گہوارا ہے۔ جس کی مثال دنیا کے کسی دگر مذاہب میں نہیں مل سکتی ہے۔ مذکورہ خیال کا اظہار روزنامہ شان سدھارتھ کے نوجوان صحافی مولانا آصف جمیل امجدی نے ایک منعقدہ کانفرنس میں کیا۔نیز مولانا صحافی اپنی بات کو جاری رکھتے […]

گونڈہ

بڑے خوش قسمت ہیں وہ جنہیں حج کی سعادت مل گئی

مدینہ جانے والو! جاؤ جاؤ فی امان اللہ آصف جمیل امجدیگونڈہ/اندور۔30/جون۔ھماری آواز۔یہ بات مسلمہ حقیقت ہے کہ حج کی سعادت ملنا انسان کی خوش بختی کی علامت ہے اور یہ سعادت ہر کس و ناکس کو نہیں ملتی بل کہ انہی کی قسمت میں یہ نعمت مترقبہ آتی ہے جن کی روحوں نے اللہ کے […]

گونڈہ

عید کی نماز عید گاہ میں پر امن طریقے سے ادا کریں مسلمان۔ مولانا آصف جمیل امجدی

گونڈہ: 30 اپریلگزشتہ دو سال میں کورونا وائرس نے حیات انسانی کے نظام کو اتھل پتھل کر کے رکھ دیا تھا۔ آمد و رفت ٹھپ ہوچکا تھا، مثل قیدی زندگی گزارنے پر مجبور تھے۔ قبل از کووڈ انیس رمضان المبارک کی بہاریں اور اس کی پاکیزہ رونقیں یقینا قابل دید و محسوس تھیں۔ آج جب […]

گونڈہ

جامعہ اشرفیہ پر انتظامیہ کا بلڈوزر چلنا قابل مذمت ہے

•دینی، علمی، سیاسی شخصیات کا مذمتی بیان گونڈہ: 27 اپریل، ہماری آواز دو سال تک کورونا کے قہر سے دہشت زدہ رہنے والے اہل وطن میں سے بعض کو، عین اُس دن جب دہلی میں کورونا کے ایک ہزار سے زائد نئے کیسیز کی خبر چونکانے والی تھی، دہلی ہی کی بل ڈوزر سیاست نے […]

گونڈہ

ماہ رمضان کا آخری عشرہ سفینۂ نجات ہے۔ مولانا آصف جمیل امجدی

ماہ رمضان کی عزت و عظمت سے کوئی بھی حساس دل مسلم مکر نہیں سکتا اس کا ایک ایک لمحہ رحمت و نور نیز مغفرت و بخشش سے مزین ہوتا ہے۔ بہت خوش قسمت لوگوں کو ہی ماہ رمضان میسر آتا ہے جو اس میں بکثرت عبادت و ریاضت کرکے اپنے گناہ کا خاتمہ کرتے […]

گونڈہ

زکوٰۃ کی ادائیگی سے ملتی ہے رب کی رضا: مولانا ناصر رضا رضوی

زکوٰۃ سے دور ہوسکتا ہے غربت کا قہر: مولانا آصف جمیل امجدی گونڈہ: 13 اپریل، ہماری آوازنظام زکوٰۃ کو اسلام نے بہت مستحکم بنایا ہے۔ اسلام کے علاوہ دگر مذاہب میں اس کا تصور ممکن نہیں۔ اسلام ایسے مکمل ضابطے کا نام ہے جس کے ہر کام میں رضاۓ الہی مضمر ہے ۔ دنیا میں […]

گونڈہ

ماہ رمضان، امت مسلمہ کے لیے خدا کی عظیم نعمت ہے۔ تین نوجوان جیالے علما کا پیغام قوم کے نام

خداۓ وحدہ لاشریک کے نزدیک عظمت و بزرگی والے مہینوں میں ماہ رمضان بھی ہے۔ جس کی ہر ساعت میں رضاۓ الہی کی سوغات پنہا ہے۔ رسول کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم دگر مہینوں کے بالمقابل اس مقدس مہینے میں معمول سے زیادہ عبادت و ریاضت کرتے تھے، اور اپنے اہل خانہ کو اس […]

گونڈہ مذہبی گلیاروں سے

رمضان المبارک کی ہر آن، رحمتوں کی شان

رمضان المبارک اللہ عزوجل کے بیش بہا فضل و کرم میں سے ایک ہے۔ جس نے اپنے بندوں کو معصیت سے بچانے کے لیے ماہ رمضان جیسا عظیم سوغات عطا فرمایا، تاکہ میرے بندے اس باعظمت مہینے میں خوب نیکیاں کرکے متقی و پرہیزگار بن جائیں۔ دنیا میں انسان کی تخلیق کا مقصد بھی یہی […]