تعلیمی گلیاروں سے گونڈہ

مفتی احمد رضا علیمی و مفتی تبریز عالم نے جامعہ امام اعظم ابوحنیفہ کا دورہ فرمایا

تعلیمی تعمیری سرگرمیوں کا جائزہ لیا گورا چوکی/گونڈہ:خلیفہ طاہر ملت مفتی محمد اسرار احمد فیضی واحدی ناظم اعلی جامعہ امام اعظم ابوحنیفہ نسواں عربی کالج علی پور بازار نے علماء کرام کی زیارت حرمین شریفین کی واپسی پر عمرہ کی فضیلت اہمیت اس کے برکات انوار و تجلیات پر روشنی ڈالی اور اپنے بیان میں […]

گونڈہ مذہبی گلیاروں سے

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پرعلماء، دانشوران سخت ناراض

گونڈہ۔ دینی علمی مذہبی شخصیات نے سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی نذر آتش کئے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس طرح کا عمل دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچاتا ہے۔واضح ہو کہ 28 جون بروز بدھ 2023ء/ کو سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں […]

گونڈہ

مدرسہ اہل سنت عزیزالعلوم میں یوم جمہوریہ نہایت تزک و احتشام سے منایا گیا۔

آصف جمیل امجدی۔ گونڈہ/دیپال پور۔ ھماری آواز ۔ آج ہی کے دن یعنی 26/جنوری کو یوم جمہوریہ ملک عزیز بھارت کے گوشے گوشے میں نہایت تزک و احتشام اور جوش و جزبے کے ساتھ منایا جاتا ہے۔یہ ایک عالمی دن ہے جسے مدارس، اسکولس اور کالج کے طلبہ و طالبات بڑے ذوق و شوق اور […]

گونڈہ

تحفظ ناموس رسالت کانفرنس بحسن و خوبی اختتام پذیر

گزشتہ شب خردہ گونڈہ متصل بلسر میں ایک جلسہ بنام تحفظ ناموس رسالت کانفرنس منعقد ہوا،جسکی نظامت ادیب شہیر حضرت مولانا جمال اختر صدف گونڈوی نے کی،پروگرام کی سرپرستی پیر طریقت حضرت الحاج سید شعیب العلیم صاحب بقائ نے فرمائ ،خطابت کے لئے گونڈہ سے تشریف لائے مشہور عالم و خطیب جامعہ امیر العلوم مینایئہ […]

تعلیمی گلیاروں سے گونڈہ

دینی تعلیم کے بغیر انسانیت کا تصور غیر ممکن: مولانا زاہد رضا

گزشتہ شب دارالعلوم امام اعظم ابو حنیفہ حبیب نگر دھنیسر پور وزیر گنج گونڈہ، کے سالانہ جلسۂ دستار بندی کے موقع پر امام اعظم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ،جس میں خصوصی خطاب کے لیے ممبئ سے تشریف لائے مفتی ذوالفقار صاحب نے تعلیم پر زور دیتے ہوے کہا کہ ہمیں اپنے بچوں کو دین […]

گونڈہ

جامعہ مینائیہ گونڈہ میں حضور محدث کبیر کا ورود مسعود

از: محمد نعیم امجدی اسمٰعیلی، جامعہ امیر العلوم مینائیہ گونڈہ ضیائے مصطفیٰ بن کر ضیاء المصطفیٰ آئےعطائے کبریا بن کر ضیاء المصطفیٰ آئے پڑا گلزار چھیٹا تقوئ احمد رضا کا یوںمکمل پارسا بن کر ضیاء المصطفیٰ آئے 7/ربیع النور شریف 1444ھ مطابق 4/ اکتوبر 2022ء بروز منگل ولی ابن ولی،فقیہ ابن فقیہ، محدث ابن محدث،ممتاز […]

اترپردیش

یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعہ کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی سروے کیا

لکھنؤ: 23 ستمبر(ابوشحمہ انصاری)اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعہ کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی سروے کیا۔وزیر اعلیٰ نے سیلاب سے متاثرہ بارہ بنکی، اجودھیا، بستی، گورکھپور، سنتکبر نگر اور گونڈا کا فضائی سروے کیا۔ اس وقت ریاست میں 14 اضلاع کے 247 گاؤں سیلاب سے متاثر ہیں۔ گزشتہ 24 […]

گونڈہ

ٹی راجا سنگھ کے گستاخانہ کلمات سے علماء میں ناراضگی

گونڈہ: رضا اکیڈمی ضلع گونڈہ کے صدر مولانا مفتی محمد اسرار احمد فیضی واحدی نے بی جے پی رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ کی پی ڈی ایکٹ کے تحت دوبارہ گرفتاری کو امن و امان کے لحاظ سے ضروری کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے مجرموں کو ملک کبھی معاف نہیں کرے […]

گونڈہ

جامعہ امام اعظم میں تعلیم کا سلسلہ شروع ہوا

گوراچوکی، ہماری آواز جامعہ امام اعظم ابو حنیفہ نسواں عربی کالج علی پور بازار ضلع گونڈہ میں تعلیم و تعلم کا سلسلہ شروع ہوا،اس حسین موقع پر ختم قادریہ شریف کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔جس کی سرپرستی عالم باعمل حضرت علامہ صوفی حافظ و قاری نظام الدین صاحب مدظلہ نورانی نے فرمائی جس میں […]

گونڈہ

بیلبھریا گاؤں میں درد ناک قتل کا ہوا پردہ فاش، دو ملزم آلۂ قتل کے ساتھ گرفتار

آصف جمیل امجدی گونڈہ/بیلبھریا 15/جولائی (جمعہ)۔ھماری آواز۔ خبر گونڈہ ضلع کے انٹیاتھوک تھانہ علاقہ کی ہے جہاں پولیس و یس او جی کی ٹیم نے بیلبھریا گاؤں میں ہوۓ دوہرے قتل کا پردہ فاش کیا۔تھانہ انٹیاتھوک ضلع گونڈہ کے بیلبھریا گاؤں میں 12/اور 13/ جولائی کی درمیانی شب ہوابزرگ جوڑے کا درناک قتل کے دو […]