گورکھ پور

دین کو اللہ نے آسان بنایا ہے علماے کرام اسے مشکل نہ بنائے! پرساں جامع مسجد سے مفتی شعیب رضا کا خطاب

نماز جمعہ ہماری اجتماعیت و اتحاد کا مظہر ہے اسے برقرار رکھیں! نماز جمعہ کی تاکید پنج وقتہ نمازوں سے زیادہ ہے لہذا مسلمان اسے ہرگز ترک نہ کریں! گولا بازارکھ پور: 23 ستمبر، ہماری آواز(راست)ایمان و عقیدے کی تحفظ کے بعد تمام عبادتوں میں افضل و اہم اور ضروری عبادت نماز ہے اور تمام […]

گورکھ پور

گورکھ پور: رضویہ ضیاءالعلوم، پرساں میں منایا گیا یوم آزادی کا جشن

گولا بازار:شہر سے متصل موضع پرساں عرف اگلہواں، ککرہی میں واقع دارالعلوم ضیاءالعلوم میں آج صبح 8 بجے پرچم کشائی کی رسم دارالعلوم کے صدر مدرس مفتی محمد شعیب رضا نظامی اور صدر شعبہ حفظ مفتی نورالحسن امجدی صاحبان کے ہاتھوں ادا کی گئی۔ دارالعلوم کی پرشکوہ عمارت پر قومی پرچم ترنگا لہرانے کے ساتھ […]

گورکھ پور

گورکھ پور: پرساں میں ایک روزہ عظیم الشان شہید اعظم کانفرنس آج

گولا بازار: آج شام بعد نماز عشاء پرساں عرف اگلہواں ککرہی میں عظیم الشان شہید اعظم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ملک و ملت کے مشاہیر علما و شعرا کی تشریف آوری یقینی ہے۔ جسلہ کو خطیب پروانچل حضرت علامہ بخش اللہ صاحب قبلہ رضوی، ادیب شہیر خطیب بے نظیر حضرت علامہ […]

ادبی گلیاروں سے گورکھ پور مذہبی گلیاروں سے

پرساں میں تحفظ ناموس رسالت نعتیہ مشاعرہ اختتام پذیر

گولابازار: 13جون, ہماری آوازگولا بازار سے متصل موضع پرساں عرف اگلہواں ککرہی میں انجمن عشاق مصطفیٰ کی جانب سے ناموس رسالت نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ تلاوت قرآن کریم کے بعد نعتیہ سلسلہ کا آغاز ہوا جس میں مداح مصطفیٰ جناب امجد رضا گورکھپوری, عندلیب گلشن رسالت جناب قاری انوار احمد امجدی, طوطی چمنستان […]

گورکھ پور مذہبی گلیاروں سے

6 سالہ محمد زید نے رکھا رمضان کا پہلا روزہ

گورکھ پور: 3 اپریلرمضان المبارک اپنے فیوض و برکات کے ساتھ سایہ فگن ہو چکا ہے اور اللہ رب العزت کی رحمتوں کے دروازے کھل چکے ہیں۔ گزشتہ دو رمضان کے مقابل اس بار رمضان المبارک کی رونقیں رفتہ رفتہ واپس آرہی ہیں۔ باقاعدہ تراویح کی نمازیں ہورہی ہیں اور سحر و افطار کے وقت […]

گورکھ پور

مسلمانوں پر لازم ہے کہ اپنے نبی کی سیرت کو نمونہ عمل بناتے ہوئے اپنے اخلاق و کردار کو ہتھیار بنائے: قاضی شہر گولابازار

گولا بازار/گورکھ پور: یکم اپریل، ہماری آواز(راست)اللہ رب العزت کا ہم مسلمانوں پر سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ اس نے اپنے پیارے رسول کو ہمارا ہادی و رہنما بنایا اور "ان الدین عند اللہ الاسلام” سے متصف سب سے پیارا دین اور مذہب عنایت کیا۔ ہمارے مذہب نے اس سماج و معاشرہ میں […]

سدھارتھ نگر گورکھ پور

مفتی شعیب صاحب کئی خوبیوں کے مالک ہیں: مولانا رفعت علی مصباحی

دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور، سدھارتھ نگر میں مفتی محمد شعیب رضا فیضی کا ہوا شاندار استقبال ایسے شاگردوں پر محسوس ہوتا ہے فخر: علامہ صاحب علی چترویدی دیار غریب نواز سے شاندار تحفہ ہے رجسٹرڈ قاضی کا عہدہ : حافظ شاہ عالم رضوی رجسٹرڈ قاضی کے عہدے کے لیے مفتی صاحب کا انتخاب غوث […]

گورکھ پور

گولا بازار: نالے کی صفائی کے دوران ایک نوجوان کی ملی لاش، ہنگامہ

گولا بازار/گورکھپور: ہماری آواز (امتیاز منصوری) 29 دسمبر // منگل کی صبح گولہ شہر کے چند چوراہے پر واقع بڑودہ-یوپی بینک کے قریب نالے سے ایک نوجوان کی لاش ملی۔ اس کی شناخت قصبہ کے وارڈ نمبر ایک کے رہائشی منا کے 40 سالہ بیٹے سریندر کے نام سے ہوئی۔خبر ملتے ہی علاقائی آفیسر شیام […]

گورکھ پور

گولا بلاک کے گاؤں کوہڑی میں ٹریکٹر پلٹنے سے ٹریکٹر سیکھنے والے لڑلے کی موت

گولا بازار: ہماری آواز (امتیاز منصوری) 29 دسمبر // گولہ بلاک کے کوہڑی گرام سبھا میں اس وقت ایک خوف ناک حادثہ سامنے آیا جب ٹریکٹر کے الٹ جانے سے ٹریکٹر سیکھنے والے بچے کی موت ہوگئی۔ذرائع نے بتایا کہ گولا بلاک کے کوہڑی گرام سبھا کے سابق سربراہ کا بھتیجا چاندولی چوراہے پر واقع […]