سدھارتھ نگر گورکھ پور

پیام حق سِلور جبلی کانفرنس و سیمینار سے متعلق منعقد ہوئی علماے کرام کی اہم میٹنگ

گولا بازار، گورکھ پور: 22 نومبر، ہماری آواز(نامہ نگار)مرکز علم و فن دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور ضلع سدھارتھ نگر یو۔پی۔ جو اپنی تعلیم و تربیت کے حوالے سے عوام و خواص کے درمیان یکساں مقبولیت رکھتا ہے یکم جون 2025 کو اپنی تعلیمی، تربیتی، دینی، اصلاحی سلسلے کے کامیاب 25 سال مکمل کرنے جارہا […]

گورکھ پور مذہبی گلیاروں سے

جمادی الاولیٰ کا چاند نظر نہیں آیا قاضی شہر گولا بازار کا اعلان

گولا بازار:2 نومبر، (نامہ نگار) شہر گولا بازار کے قاضی حضرت مفتی شعیب رضا صاحب نے آج 29 ربیع الآخر کو ماہ جمادی الاولیٰ سن 1446 ہجری کے چاند کی رویت کے بارے میں اعلان کرتے ہوئے نامہ نگاروں کو بتایا کہ آج مغرب کے وقت چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا مگر موسم صاف […]

گورکھ پور مذہبی گلیاروں سے

15 اکتوبر کو منائی جائے گی گیارہویں شریف، قاضی شہر گولا بازار کا اعلان

گولا بازار: 4 اکتوبرآج شام سورج غروب ہوتے ہی اسلامی و قمری مہینے ربیع الاول شریف کا اختتام ہوچکا ہے اور نئے قمری مہینے ربیع الآخری کی آمد ہوچکی ہے۔ اس مہینے کی گیارہ تاریخ کو پوری دنیا میں بسنے والے مسلمان عقیدت و احترام کے ساتھ شہنشاہ قطب و ابدال غوث اعظم الشاہ شیخ […]

گورکھ پور مذہبی گلیاروں سے

گولا بازار میں شان و شوکت کے ساتھ مدرسہ جامعہ رضویہ اہل سنت کا جلوس محمدی نکلا

گولا بازار،گورکھپور: قصبہ گولا بازار میں آج پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم ولادت پر عید میلاد النبی کا جشن بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر شہر کے دونوں مدرسوں کے ساتھ ساتھ قصبہ کی دیگر کمیٹیوں نے جلوس محمدی نکالا۔ڈاک بنگلہ روڈ پر واقع مدرسہ […]

گورکھ پور مذہبی گلیاروں سے

ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھا جائے گا آج، قاضی شہر نے کی چاند دیکھنے کی اپیل

ماہ صفرالمظفر اپنے اختتام کی جانب رواں دواں ہے، آج اس کی 29 تاریخ ہے ایسے میں نئے قمری مہینے کا چاند دکھنے کی مکمل امید ہے۔ چوں کہ اسلامی تہواروں اور دیگر بہت سے دینی معاملات کا انحصار قمری تاریخ پر ہوتا ہے اسی لیے چاند کی رویت کا اہتمام ہر مہینے کی 29 […]