گولا بازار: ہماری آواز (امتیاز منصوری) 29 دسمبر // گولہ بلاک کے کوہڑی گرام سبھا میں اس وقت ایک خوف ناک حادثہ سامنے آیا جب ٹریکٹر کے الٹ جانے سے ٹریکٹر سیکھنے والے بچے کی موت ہوگئی۔ذرائع نے بتایا کہ گولا بلاک کے کوہڑی گرام سبھا کے سابق سربراہ کا بھتیجا چاندولی چوراہے پر واقع […]
Tag: گورکھ پور
پروانچل کے لوگوں کے لیے بڑی خبر، جنوری سے چلیں گی پیسنجر ٹرینیں
گورکھ پور، ہماری آواز: 14دسمبر(نامہ نگار)پروانچل میں ریلوے مسافروں کے لیے ایک خوش آئند خبر ہے۔ مسافر ٹرینیں جلد چلائی جاسکتی ہیں۔ اس کے علاوہ پہلے سے چلنے والی خصوصی ٹرینوں میں بھی جنرل بوگیاں لگائی جائیں گی۔ ریلوے انتظامیہ نے ریلوے بورڈ کی ہدایت پر تیاریاں شروع کردی ہیں۔10 دسمبر کو ، شمال مشرقی […]
گورکھپور یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر پروفیسر بینی مادھو شکلا کا ہواانتقال
وارانسی، 13 دسمبر (نامہ نگار) گورکھپور یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر پروفیسر بینی مادھو شکلا کا اتوار کے روز وارانسی میں انتقال ہوگیا۔وہ 98 سال کے تھے ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق پروفیسر شکلا بی۔ایچ۔یو۔ میں کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ سے ریٹائر ہونے کے بعد کروندی میں واقع نند نگر اپنی رہائش گاہ میں اپنی اہلیہ پروفیسر […]
