مہراج گنج: 23 دسمبر الحمدللہ رب العالمین اللہ ربّ العزت کے فضل کرم سے آج ہمارے نواسہ عزیزم عبد العزیز عرف محمد سلمہ نےناظرہ قرآن اور عم پارہ حفظ مکمل کئے اس موقع پر دارالعلوم اہلسنت ظہور الاسلام گوبند پور پوسٹ پوکھر بھنڈا ضلع مہراجگنج میں ان کے مشق وکرم فرماں استاذی الکریم حضرت مولانا […]
Tag: گوبندپور
دارالعلوم اہلسنت ظہور الاسلام گوبند پور میں نظامی کانفرنس منعقد ہوا
کل بتاریخ 11 دسمبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء نظامی کانفرنس منعقد ہوا جس کی سرپرستی پیر طریقت رہبر شریعت اولاد غوث الاعظم حضور سید حفیظ الدین قادری عرف پرویز بابو سجادہ نشین خانقاہ عالیہ قادریہ فخریہ پرسونی بازار نے کی صدارت قائد ملت رئیس المدرسین استاذی الکریم حضرت قاری محمد عظیم الدین نظامی امجدی […]
گوبندپور/مہراج گنج: عرس سلطان الہند و نظامی کانفرنس 2 مارچ کو
بتاریخ 2/ مارچ 2021 مطابق 17 /رجب المرجب 1442 بروز منگل بعد نماز عشاء بمقام دارالعلوم اہلسنت ظہور الاسلام گوبند پور مہراج گنج زیر سرپرستی: استاذ الحفاظ حضرت حافظ محمد عارف نظامی صاحب قبلہ مہنداول سنت کبیر نگرزیرصدارت: رئیس المدرسین استاذ محترم حضرتقاری محمد عظیم الدین نظامی امجدی صدرالمدرسین دارالعلوم اہلسنت ظہور الاسلام گوبند پور […]
گوبندپور میں آج منایا جائے گا عرس حافظ ملت
گوبندپور/مہراج گنج: ہماری آواز(نامہ نگار)16جنوری// آج مورخہ 2جمادی الاخریٰ کو عربک یونیورسٹی الجامعۃ الاشرفیہ، مبارک پور کے بانی حضور حافظ ملت قدس سرہ کا عرس سراپا قدس ہے۔ جس کی مناسبت سے مہراج گنج ضلع میں واقع دارالعلوم اہل سنت ظہورالاسلام گوبندپور میں جشن حضور حافظ ملت کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ پروگرام کا آغاز […]