بریلی پنجاب و ہریانہ دہلی

غیر قانونی ہتھیار رکھنے کے الزام میں دہلی پولیس نے 2 کو دبوچا، زندہ کارتوس، سونے کے زیورات، مہنگی گھڑیوں کے ساتھ لاکھوں روپیے برآمد

نئی دہلی: 29 دسمبر/ ہماری آواز(اے۔این۔آئی۔): دہلی پولیس نے موتی نگر کے علاقے میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ دونوں کے خلاف موتی نگر پولیس اسٹیشن میں اسلحہ ایکٹ کے تحت ایف۔آئی۔آر۔ درج کی گئی ہے۔ملزمان کی شناخت گورو عرف روہت اور سچن سانگوان کے نام سے […]

جموں و کشمیر

پلوامہ میں البدر نامی جنگجو تنظیم کا پردہ فاش،سرچ آپریشن کے بعد چار کی گرفتاری کا دعویٰ

سری نگر: ہماری آواز/ 24 دسمبر (پریس ریلیز) جموں و کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں البدر نامی جنگجو تنظیم کے ایک نیٹ ورک کا پردہ فاش کرکے چار جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ […]

ایٹہ

لوجہاد:خاتون سمیت 8گرفتار،بھیجا گیا جیل

ایٹہ: ہماری آواز/ 22دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع ایٹہ میں پولیس نے مبینہ لو جہاد کے معاملے میں آج ایک خاتون سمیت آٹھ ملزمین کو گرفتار کر کے انہیں جیل بھیج دیا۔ موصول اطلاع کے مطابق لڑکی کے والد کا دعوی ہے کہ 17نومبر کو ایٹہ کے جلیسر قصبہ میں ایک 21سالہ بی اے کی […]

پرتاپ گڑھ

پرتاپ گڑھ: گئوکشی کے الزام میں 7گرفتار

پرتاپ گڑھ: ہماری آواز/19دسمبر(پریس ریلیز) اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ کے کندھئی علاقے میں پولیس نے گئوکشی کے الزام میں خاتون سمیت سات افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس ترجمان نے یہاں بتایا کہ کل رات کندئی علاقے کے راجاپور مفرید گاؤں میں گئو کشی کر کے گوشت فروخت کرنے کی اطلاع ملی تھی۔اطلاع کے […]

پریاگ راج

کسانوں کے مطالبات کو لے کر بضد 200ایس۔پی۔ مظاہرین گرفتار

پریاگ راج، ہماری آواز:14دسمبر(پریس ریلیز) مرکزی حکومت کے ذریعہ بنائے گئے نئے زرعی قوانین کی مخالفت میں پیر کو احتجاجی مظاہرہ پر بضد سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے 200سے زیادہ کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لیا۔ کسانوں کے حمایت میں پریاگ راج میں ایس پی لیڈروں و کارکنوں نے آج کچہرہ اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ […]

فلمی دنیا مہاراشٹرا

ٹی۔آر۔پی۔ گھوٹالے میں ریپبلک ٹی۔وی۔ کے سی۔ای۔او۔ گرفتار

ہماری آواز ممبئی ممبئی، 13 دسمبر (پریس ریلیز) ممبئی پولس نے اتوار کے روز ٹی آر پی گھوٹالہ معاملے میں ریپبلک میڈیا نیٹ ورک کے سی ای او وکاس کھنچندانی کو گرفتار کرلیا ممبئی پولس کی کرائم برانچ کے افسران نے مقامی این ایم جوشی مارگ تھانہ کی ٹیم کے ساتھ ملزم کو اپنی رہائش […]