بین الاقوامی

منی بجٹ کی منظوری کے بعد پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی ۔25 جنوری۔ ایم  این این۔پاکستان میں سندھ کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے پیر کو فنانس (سپلیمنٹری)ایکٹ، 2022 کے ذریعے گاڑیوں پر ٹیکس بڑھا دیا ہے، جس کی وجہ سے ملک میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اپوزیشن بنچوں کے شدید اعتراضات کے درمیان قومی اسمبلی […]