دہلی

4 اگست کو دہلی کے ہزاروں بچے اکٹھے ہوکر دنیا کا سب سے بڑا ترنگا بنائیں گے: اروند کیجریوال

نئی دہلی،(ابوشحمہ انصاری)وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج کہا کہ آنے والے 4 اگست کو دہلی کے ہزاروں بچے اکٹھے ہو کر دنیا کا سب سے بڑا ترنگا بنائیں گے اور ہم 130 کروڑ ہندوستانی ہندوستان کو دنیا کا نمبر ون ملک بنانے کا عہد کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو آزاد ہوئے […]

دہلی

پرالی چلانے کی دوا میں کیجریوال نے کیا گھپلہ، سی۔بی۔آئی۔ کرے جانچ: کانگریس

نئی دہلی:31 دسمبر/ ہماری آواز(پریس ریلیز) کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے پرالی کو گلانے کےلئے پوسا انسٹی ٹیوٹ میں تیار بائو ڈی کمپوزڈ گھول میں کروڑوں روپے کا گھپلہ کیا ہے اور اس پورے معاملے میں مرکزی جانچ بیورو – سی بی آئی سے جانچ ہونی چاہئے کانگریس […]

دہلی صحت و تندرستی

عوام کی کوششوں سے کورونا کی تیسری لہر سے لڑنے میں کامیاب: کیجریوال

نئی دہلی: ہماری آواز/ 19 دسمبر (پریس ریلیز) دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے ہفتے کے روز کہا کہ قومی دارالحکومت کے عوام کی کوشوں سے ہم یہاں کورونا کی تیسری لہر سے مؤثر ڈھنگ سے نجات پانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔مسٹر کیجریوال نے آج دہلی میں کورونا کی تازہ صورتحال پر کہا کہ نومبر […]

بنگال دہلی

ممتا کی حمایت میں بولے کیجریوال، کہا: بنگال انتظامیہ میں مرکز کی دخل اندازی ٹھیک نہیں

نئی دہلی: ہماری آواز/ 18 دسمبر (پریس ریلیز) مغربی بنگال سے نوکر شاہوں کو مرکز میں واپس بلانے کے نریندر مودی حکومت کے فیصلے پر دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال جمعہ کے روز ممتا بنرجی کی حمایت میں سامنے آئے آئندہ برس ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل مرکز اور مغربی بنگال کی ممتا […]

اترپردیش سیاسی گلیاروں سے

اترپردیش میں سبھی اسمبلی سیٹوں پر امیدوار اتارے گی عام آدمی پارٹی: کیجریوال

نئی دہلی،ہماری آواز: 15 دسمبر(پریس ریلیز) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے 2022 میں اترپردیش اسمبلی کے الیکشن میں پارٹی کی سبھی سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا منگل کو اعلان کیا مسٹر کیجریوال نے آج پریس کانفرنس میں اترپردیش میں کورونا کے حالات اور دیگر مسئلوں کے سلسلے […]

سیاسی گلیاروں سے

واہ! آپ کسانوں کو پریشان کریں تو خیر خواہ اور کیجریوال کسانوں کی حمایت اور خدمت کریں تو منافق: سسودیا

جاویڈکر کے کیجریوال کو منافق کہنے پر بھڑکے سسودیا نئی دہلی،ہماری آواز: 14 دسمبر(پریس ریلیز) دہلی کے نائب وزیراعلی منیش سسودیا نے اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی اروند کیجریوال کسانوں کو جیل میں ڈالنے کی آپ کی سازش کو ناکام کریں تو وہ منافق ہوگئے۔مسٹر سسودیا […]

دہلی

کسان اپنے مطالبات پر قائم،تحریک ہوگی اور تیز،دہلی کے وزیر اعلی نے بھی کی حمایت

نئی دہلی، ہماری آواز: 14 دسمبر(پریس ریلیز) زرعی اصلاحات کے قوانین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کسان تنظیموں نے پیر کے روز احتجاج کو مزید تیز کردیا اور حکومت پر دباؤ بنانے کے لئے بھوک ہڑتال پر چلے گئے کسان رہنما صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک بھوک ہڑتال پر رہیں گے۔ یہ […]

دہلی قومی خبریں

وزیر اعلی نہیں بطور خدمت گار یہاں آیا ہوں: کیجریوال

اروند کیجریوال نے سنگھو بارڈر پر وزیروں سمیت کی ملاقات ہماری آواز دہلی نئی دہلی،7دسمبر(پریس ریلیز) مرکزی حکومت کے زراعت سے جڑے تین قانونوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والے کسانوں سے پیر کو دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے ملاقات کرکے کہا کہ ان کی حکومت کسانوں کی سیوادار ہے۔تینوں قانونوں کے خلاف کسان پچھلے […]