سلیم سارنگ کی قیادت میں اسکول مینجمنٹ فیڈریشن کے وفد کی اسکولی تعلیم کے وزیر دیپک کیسرکر سے ملاقات، وزیر موصوف کی مثبت یقین دہانی ممبئی : ( نامہ نگار) راشٹر وادی کانگریس پارٹی مہاراشٹر کےنائب صدر سلیم سارنگ کی قیادت میں اسکول مینجمنٹ فیڈریشن کے وفد نے اسکولی تعلیم کے ریاستی وزیر دیپک کیسرکر سے […]