پریاگ راج

ضلع کوشامبی کے مختلف مقامات پر شاخ صدر حافظ راحت صاحب قبلہ کی صدارت میں مختصر نشستوں کا انعقاد

آج مورخہ 26 مارچ کو الہ آباد سے ذمہ داران کی میٹنگ کے بعد موٹر کار کے ذریعے ہم کوشامبی حافظ راحت صاحب قبلہ کے گھر پہنچے موصوف کے گھر پر ہی قیام کیا،دوسرے دن قریب کے ہی ایک دارالعلوم میں علماء کرام کی محفل منعقد ہوئی،۔ تلاوت قرآن کے بعد حضرت مولانا مہدی حسن […]

پریاگ راج

تحریک فروغ اسلام کے مرکزی اور مقامی ذمہ داران کی الہ آباد میں کامیاب میٹنگ کے بعد مرکزی ٹیم کوشامبی کے لئے روانہ

آج مورخہ 25 مارچ کو ہم لوگ داماد حضور تنویر الاولیاء کے ہمراہ سرکار بندگی کی بارگاہ میں الوداعی سلام عرض کر کے سید صلاح الدین سہروردی شاخ صدر الہ آباد کے گھر پہنچے وہاں طعام سے فارغ ہوکر سید صاحب کی صدارت میں الہ آباد کے ذمہ داران کی ایک مختصر نشست منعقد ہوئی […]

پریاگ راج

کوشامبی: کھیت میں جانور جانے پر دو گروپوں میں جھڑپ،ایک کی موت،6زخمی

کوشامبی: ہماری آواز/ 28دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع کوشامبی کے سرائے عاقل علاقے میں آج کھیت میں مویشی چلے جانے کے ضمن میں دو فریقوں کے درمیان ہوئے پر تشدد جھڑپ میں ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ دیگر چھ شدید طور سے زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق عثمان پور وگہرا گاؤں میں 55سالہ […]