صحت و تندرستی قومی خبریں

ہندوستان تیزی سے 50 لاکھ لوگوں کو ٹیکہ لگانے والا ملک بنا

ہماری آواز/نئی دہلی ، 06 فروری (پریس ریلیز) ہندوستان صرف 21 دنوں میں 50 لاکھ لوگوں کو تیزی سے کورونا کا ٹیکہ لگانے والے ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔وزارت صحت و خاندانی فلاح وبہبود نے ہفتہ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ہندوستان کے بعد امریکہ نے 24 دن میں یہ کارنامہ حاصل کیا […]

دہلی صحت و تندرستی

کانگریس نے کورونا ویکسین کی قیمت اور اس کی برآمد پر اٹھائے سوال

ہماری آواز/نئی دہلی، 17 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس نے کورونا کے علاج کے لیے ریکارڈ وقت میں ویکسین بنانے پر ہندوستانی سائنسدانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ملک کو ان کا مقروض قرار دیا لیکن حکومت سے پوچھا کہ وہ ٹیکے مہنگی شرح پر کیوں فروخت کر رہی ہے اور سب کی ٹیکہ کاری کیے […]

دہلی صحت و تندرستی

ویکسین کے سلسلے میں افواہوں کو پھیلنے نہ دیں: مودی

نئی دہلی: ہماری آواز/11 جنوری (پریس ریلیز) وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ملک کورونا کی وبا کے خلاف مہم کے فیصلہ کن مرحلے میں ہے اور سبھی کو یہ یقینی بنانا ہے کہ ویکسن کے سلسلے میں کسی طرح کی افواہ نہ پھیلے اور شرارتی عناصر اس میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ […]

صحت و تندرستی لکھنؤ

یوگی نے ویکسین کے لیے سائنس دانوں کا ادا کیا شکریہ اور عوام سے کورونا گائڈ لائن پر عمل کرنے کی اپیل کی

لکھنؤ: ہماری آواز/10 جنوری (نامہ نگار) اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کورونا ویکسین کے لیے ملک کے سائنسدانوں کے تئیں شکریہ ادا کیا ہے مسٹر یوگی نے 16 جنوری سے شروع ہونے والے کووِڈ ویکسینیشن مہم کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی کامیاب رہنمائی میں اترپردیش […]

دہلی صحت و تندرستی

کووڈ19 ویکسین کو "بی۔جے۔پی۔ ویکسین" قرار دینا سائنس دانوں کی بے عزتی ہے: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ

نئی دہلی: 3 جنوری (اے این آئی): کانگریس کے راجیہ سبھا ممبر (رکن پارلیمنٹ) اکھلیش پرساد سنگھ نے اتوار کے روز سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو کے تبصرہ کی مذمت کی جس میں انھوں نے COVID-19 ویکسین کو "بی۔جے۔پی۔ کی ویکسین” کہا تھا۔اے۔این۔آئی۔ سے بات کرتے ہوئے پرساد نے کہا: "کووڈ-19 ویکسین کو […]

صحت و تندرستی

صرف دہلی میں ہی نہیں، COVID-19 ویکسین پورے ملک میں مفت فراہم کرائی جائے گی: مرکزی وزیر صحت

نئی دہلی: 2 جنوری (اے این آئی): مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرشوردھن نے ہفتہ کے روز کہا کہ کووڈ19 ویکسین پورے ملک میں مفت فراہم کی جائے گی۔وزیر موصوف نے یہ بیان دریا گنج کے زچگی اور چلڈرن بہبود (ایم سی ڈبلیو) سنٹر میں COVID-19 ویکسین کے انتظامیہ کے ڈرائی رن کا جائزہ لینے کے […]