بہرائچ

برکات مدینہ فاؤنڈیشن بہرائچ شریف کی جانب سے مسجد کنزالایمان بہرائچ شریف میں ضرورت مندوں کے درمیان کمبل تقسیم

برکات مدینہ فاؤنڈیشن بہرائچ شریف کی جانب سے مسجد کنزالایمان بہرائچ شریف گراؤنڈ میں کمبل تقسیم کی گئی۔ اس موقع پر مولانا محمد حفیظ الرحمٰن قادری (رحمانی میاں) نے ضرورت مندوں کو کمبل تقسیم کیے۔ اس موقع پر مولانا منصرف صاحب، حافظ ارشاد صاحب، مسجد کنزالایمان کے متولی عقیل احمد قریشی صاحب اور جناب بلال […]

بہرائچ سماجی گلیاروں سے

بہرائچ شریف میں فساد متاثرین کے درمیان راحت رسانی کے سامان تقسیم

بہرائچ شریف کے دارالعلوم مسعودیہ مصباحیہ خسیاری مسجد میں آج ہفتہ کے دن مہراج گنج قصبہ میں دنگا سے متاثرین افراد کے لیے راحت کا سامان تقسیم کیا گیا۔ اس موقع پر ممبئی سے قائد اہلسنت اسیر حضور مفتی اعظم الحاج محمد سعید نوری بانی و سربراہ اعلیٰ رضا اکیڈمی ممبئی اور شہزادۂ شیر ملت […]