ادبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

معروف اردو روزنامہ راشٹریہ سہارا کی اشاعت آج سے بند

ممبئی:31،اکتوبر(ایجنسی) اُردو دنیا میں یہ خبر انتہائی رنج وغم کے ساتھ سنی جائے گی کہ معروف کارپوریٹ کمیٹی سہارا انڈیا کے تحت سہارا انڈیا مس میڈیا نے اُردو اخبار روزنامہ راشٹریہ سہاراکی ممبئی سمیت کئی شہروں میں اپنی اشاعت آج سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق عروس البلاد ممبئی ،کولکتہ اور بنگلور […]

بنگال

محمد علی انصاری تھے راجستھان کے عظیم اردو صحافی

ممتاز صحافی ایم آئی ظاہر نے تحقیق سے انکشاف کیااردو صحافت کی دو صدیوں پر منعقد عالمی سیمنار میں تفتیشی صحافت کی مثال کولکاتا/جودھپور (ابوشحمہ انصاری) برسوں قومی آواز سے وابستہ رہے شاہد مرزا گلوبل جرنلزم ایوارڈ سےنوازے جا چکےبین الاقوامی شہرت یافتہ کسیر لسانی سینیر صحافی برائے امور خارجہ اور حقوق انسانی ایم آئی […]

بنگال

اسپائس جیٹ نے کولکتہ ہوائی اڈے پر بیلشورو فلم کی حیرت انگیز فلیش موب پرفارمنس کے ساتھ لیجنڈری بنگالی فلمی شبیہیں سومترا چٹوپادھیائے اور سواتیلیکھا سینگپتا کو پیش کیا خراج تحسین

نئی دہلی، 19 مئی، 2022: اسپائس جیٹ، ہندوستان کی پسندیدہ ایئر لائن، نے ونڈوز پروڈکشن کے ساتھ مل کر، نیتا جی سبھاش چندر بوس انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلم بیلشورو کے ’تپا تینی‘ گانے پر حیرت انگیز فلیش موب کا اہتمام کیا۔ مشہور بنگالی اداکارہ مونامی گھوش کی قیادت میں اسپائس جیٹ کے 20 کیبن کریو اور […]

بنگال راجستھان مذہبی گلیاروں سے

‌رمضان میں ہر مسلمان غلط کاموں اور برے الفاظ سے اجتناب کرے: مفتی شیر محمد

رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے۔مفتی اعظم راجستھان کا میڈیا سے گفتگو راجستھان(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق رمضان کے مہینے میں ہر مسلمان ہر لمحہ نماز میں گزارے اور غلط کاموں اور برے الفاظ سے اجتناب کرے۔یہ بات مفتی آعظم راجستھان مولانا شیر محمد نے ایک خصوص ملاقات میں کہی۔ وہ […]

بنگال مذہبی گلیاروں سے

کلکتہ: کیلابگان میں شاہ جیلاں کانفرنس 17 کو

مورخہ 17 نومبر بروز بدھ بعد نمازِ عشاء کیلابگان ملت کمیٹی کے جانب سے ایک عظیم الشان جلسہ بنام شاہِ جیلاں کانفرنس منعقد ہونے جارہا ہے جس کی صدارت اولادِ رسول شہزادہ مولاۓ کائنات حضرت علامہ مولانا حافظ وقاری سید مہتاب عالم اشرفی جامعی صاحب قبلہ خطیب و امام چولیا مسجد فرمائینگے جس میں خصوصی […]

بنگال

نارکلڈنگہ میں یک روزہ صاحبِ لولاک کانفرنس کل

کلکتہ: 5نومبر، ہماری آواز کل بتاریخ 6 نومبر بروز سنیچر کو بعد نمازِ عشاء نارکلڈنگہ نارتھ روڈ میں جناب ندیم وارثین صاحب کی جانب سے ایک عظیم الشان جلسہ صاحبِ لولاک کانفرنس اولادِ رسول فاتحِ سنّیت حضور مہتاب ملت حضرت علامہ مولانا سید مہتاب عالم اشرفی جامعی صاحب قبلہ کی صدارت میں منعقد ہونے جارہا […]

بنگال

کلکتہ میں ماہ نور کانفرنس اختتام پذیر

کلکتہ 22 اور 23 اکتوبر بروز جمعہ سنیچر بعد نمازِ عشاء بمقام 1/1 سرسید احمد روڈ کلکتہ 14 میں غلامانِ اہل بیت کمیٹی کے جانب سے دو روزہ ماہِ نور کانفرنس کا انعقاد ہوا جس کی صدارت اولادِ رسول حضرت علامہ مولانا حافظ وقاری سید مہتاب عالم اشرفی جامعی صاحب قبلہ خطیب وامام چولیا مسجد […]

بنگال

نواسہ رسول کانفرنس اختتام پزیر

کلکتہ: 24 اکتوبر بروز اتوار بمقام نارکلڈنگہ ایسٹ روڈ کولکاتہ 11 میں رضا انٹرپرائز کے جانب سے یک روزہ نواسہ رسول کانفرنس منعقد ہوا جس کی صدارت اولادِ رسول حضرت علامہ سید مہتاب عالم اشرفی جامعی نے فرمایا۔ جس میں خصوصی خطاب اولادِ رسول حضرت علامہ مفتی قمر عالم اشرفی صاحب قبلہ کا ہوا ساتھ […]

بنگال

جامعہ غوثیہ رضویہ (مٹیابرج،کولکاتا) میں گیارہ روزہ تکمیل قرآن

مٹیابرج/کلکتہ: 23 اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) بروز جمعہ بعد نماز عشا جامعہ غوثیہ رضویہ میں تکمیل قرآن کی محفل منعقد کی گئی جس میں امسال حافظ وقاری مولانا محمد یونس رضوی مصباحی اور حافظ وقاری مولانا محمد حنیف رضا مرکزی نے امامت تراويح کے فرائض انجام دیے۔ تکمیل قرآن کی محفل میں علماے کرام اور […]

بنگال

بلبل بنگال حضرت علامہ حنیف قادری کا انتقال

کلکتہ: 11اپریل، ہماری آواز(نامہ نگار) اپنی بے خوف اور دلچسپ بیان کے لیے مشہور زمانہ مقرر بلبل بنگال علامہ محمد حینف قادری کا کل شام 7بجے انتقال پرملال ہوگیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ موصوف اپنے دلچسپ اور بے خوف تقریر کے لیے جانے جاتے تھے، اصلاح معاشرہ ہو تردید بدمذہباں ہر میدان میں […]