دہلی

ان داتاؤں کےلئے آج خوشی کا خاص دن: مودی

نئی دہلی: ہماری آواز (پریس ریلیز)16 دسمبر// ملک بھر میں زرعی قانونوں کے خلاف جاری تحریک کے درمیان وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کو کہا کہ ملک کے کروڑوں ان داتاؤں کےلئے آج خاص خوشی کا دن ہے کیونکہ حکومت نے گنا کسانوں کےلئے 3500 کروڑ کی امدادی رقم کی منظوری دی ہے مسٹر مودی […]

قومی خبریں

کسانوں کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو ’ٹیم انڈیا‘ کی طرح کام کرنا چاہیے: نائیڈو

نئی دہلی: ہماری آواز 16 دسمبر (پریس ریلیز) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں سے کسانوں کے حق میں کام کرنے کی اپیل کرتے ہوئے بدھ کے روز اعتماد ظاہر کیا کہ مخالفت کرنے والے کسانوں کے مسائل کا جلد ہی منطقی حل نکال لیا جائے گا مسٹر نائیڈو نے حیدرآباد […]

دہلی

ہمارے کسان دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں: پرینکا

نئی دہلی، ہماری آواز: 15 دسمبر(پریس ریلیز) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ حکومت الزام لگاکر اور جھوٹی تشہیر کرکے تحریک کرنے والے کسانوں کو ڈرانا چاہتی ہے لین اسے سمجھ لینا چاہئے کہ ہمارے کسان دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں محترمہ واڈرا نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان […]

اعظم گڑھ

اعظم گڑھ کا نام بدلنے والوں کا نام بدل دیں گے: اکھلیش یادو

اعظم گڑھ، ہماری آواز(نامہ نگار) 15 دسمبرریاست کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھش یادو نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نیونتم سمرتھن کی قیمت کو دوگنا کریں۔ اکھلیش یادو جو رکن پارلیمنٹ منتخب ہونے کے بعد دوسری مرتبہ اپنے پارلیمانی حلقے میں پہنچے ، نے کہا […]

پریاگ راج

کسانوں کے مطالبات کو لے کر بضد 200ایس۔پی۔ مظاہرین گرفتار

پریاگ راج، ہماری آواز:14دسمبر(پریس ریلیز) مرکزی حکومت کے ذریعہ بنائے گئے نئے زرعی قوانین کی مخالفت میں پیر کو احتجاجی مظاہرہ پر بضد سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے 200سے زیادہ کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لیا۔ کسانوں کے حمایت میں پریاگ راج میں ایس پی لیڈروں و کارکنوں نے آج کچہرہ اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ […]

سیاسی گلیاروں سے

واہ! آپ کسانوں کو پریشان کریں تو خیر خواہ اور کیجریوال کسانوں کی حمایت اور خدمت کریں تو منافق: سسودیا

جاویڈکر کے کیجریوال کو منافق کہنے پر بھڑکے سسودیا نئی دہلی،ہماری آواز: 14 دسمبر(پریس ریلیز) دہلی کے نائب وزیراعلی منیش سسودیا نے اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی اروند کیجریوال کسانوں کو جیل میں ڈالنے کی آپ کی سازش کو ناکام کریں تو وہ منافق ہوگئے۔مسٹر سسودیا […]

سیاسی گلیاروں سے

کسانوں کی حمایت میں کیجریوال کا اپواس منافقت ہے: جاویڈکر

نئی دہلی،ہماری آواز: 14 دسمبر (پریس ریلیز) وزیر اطلاعات نشریات پرکاش جاوڈیکر نے کسانوں کی تحریک کی حمایت میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے ایک روزہ اُپواس کو منافقت قرار دیا ہے مسٹر جاوڈیکر نے پیر کو ٹویٹ کیا اور کہا ، ’’کیجریوال ، یہ آپ کی منافقت ہے۔ آپ نے پنجاب اسمبلی […]

دہلی

کسان اپنے مطالبات پر قائم،تحریک ہوگی اور تیز،دہلی کے وزیر اعلی نے بھی کی حمایت

نئی دہلی، ہماری آواز: 14 دسمبر(پریس ریلیز) زرعی اصلاحات کے قوانین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کسان تنظیموں نے پیر کے روز احتجاج کو مزید تیز کردیا اور حکومت پر دباؤ بنانے کے لئے بھوک ہڑتال پر چلے گئے کسان رہنما صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک بھوک ہڑتال پر رہیں گے۔ یہ […]

بستی

کسانوں کے معاملے پر سیاست کرنے کی ضرورت نہیں،حکومت کسانوں کی مشکلات جلد ازجلد حل کرے گی : انوپریہ

بستی ہماری آواز: 13 دسمبر (نامہ نگار) سابق مرکزی وزیر اور اپنا دل کی قومی صدر انوپریہ پٹیل نے اتوار کے روز کہا کہ حکومت جلد ہی کسانوں کی مشکلات کا حل تلاش کرے گی حکومت کسانوں کے لئے مسلسل کام کر رہی ہے۔ یہ احتجاج کسانوں کا نہیں بلکہ اپوزیشن کا ہے ۔ محترمہ […]

سیاسی گلیاروں سے قومی خبریں

زرعی قانون پر آر پار کی جنگ ہوگی، عام آدمی پارٹی کے کارکنان کریں گے اجتماعی بھوک ہڑتال

نئی دہلی(ہماری آواز):کسان قانون واپس لینے کے سوا کسی بھی قسم کی ترمیم کے لئے تیار نہیں ہو رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ، کاشتکاروں نے آج متنبہ کیا ہے کہ دہلی – جے پور شاہراہ کی بندش کے ساتھ اگر حکومت نے ان کے مطالبات کو قبول نہیں کیا تو وہ پیر کو […]